Bes Mil

Call Directions Website Contact the business

Bes Mil Video Creator

29/10/2026

🍂✨ خزاں کے سنہری رنگ، پہاڑوں کا سکون اور قدرت کا حسین نظارہ! 🏔️💛

📍 Skardu, Gilgit-Baltistan, Pakistan 🇵🇰

🎥 Nature | Autumn | Village Life 🍂

✨ Captured by Bes Mil 📸

فالو لازمی کرے 😊Stay Connected ❤
17/10/2026

فالو لازمی کرے 😊
Stay Connected ❤


Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Abu Zar, Danish Tangiri, Muhammad Abbask...
09/10/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Abu Zar, Danish Tangiri, Muhammad Abbaskk, Rizu K, Nisar Azad, Manzoor Hussain, Qammar Abbas, Fida Hussain, Kazim Asadi Katishovi, Bashir Hussain Asadi, Ali Naqi Dįłśhåd, Raza Abbas Zaid, Khadim Sarwar, Ghulam Muhammad, Mumtaz Hussain, Johar Ali Katisho, BK Kalbi, Muhammad Akbar Katishovi, M Hadi Sadiqi, Wazir Gulzar, M Abbas Katishovi

09/10/2026

ہلکی سی سردی، ڈھلتا ہوا سورج اور گاؤں کی حسین شام۔ 😊🌄

October 🍀🍂
01/10/2026

October 🍀🍂

29/09/2026

🙄
وقت کے ساتھ کام کرنے کے طریقے بدل گئے، مگر پرانے دور کی جو مٹھاس تھی وہ آج بھی دل میں بسی ہوئی ہے۔
یہی وہ یادیں ہیں جو ہمیں اس سادہ اور پر سکون زمانے کی یاد دلاتی ہیں، جہاں ہر چیز میں خلوص ہوتا تھا۔

جدید دور میں ہر کام آسان ہو گیا ہے۔ جو کام مہینوں میں ہوتا تھا، اب دنوں میں ہو جاتا ہے، اور جو دنوں میں ہوتا تھا وہ گھنٹوں میں۔

مگر اس آسانی کے ساتھ ہماری بہت سی خوبصورت روایات بھی ہم سے جدا ہو گئی ہیں۔

ایک وقت تھا جب گندم کو خوشوں سے الگ کرنے (کھویو) کا موسم آتا تو یہ صرف کام نہیں ہوتا تھا۔ شروع سے آخر تک مل بیٹھ کر کھانے پینے کی رونق ہوتی، دعا سے کام شروع ہوتا اور دعا پر ہی ختم ہوتا۔ (اونگ چوس) کے لیے خصوصی دعا، (مارضین) اور آپس میں محبت اور تعاون کا ایک الگ ہی سماں ہوتا تھا۔

کام سخت ضرور تھا، مگر اس میں برکت تھی۔

مگر آج ؟؟

آج مشینوں نے کام تو آسان کر دیا ہے، مگر اس کے ساتھ وہ برکت، وہ خلوصِ نیت، وہ محبت اور بھائی چارہ ہم سے دور ہو گیا ہے۔

وہ ساری باتیں اب بزرگوں کے ساتھ ہی دفن ہو کر تاریخ کا حصہ بن گئی ہیں۔ انسان آرام پسند ہو گیا ہے اور اسی وجہ سے اپنی پہچان اور اپنے رسم و رواج کو کھوتا جا رہا ہے۔

جن کھیتوں میں کبھی بزرگوں کی دعاؤں اور پہاڑی بیل (بزو) کی آوازیں گونجتی تھیں اور ہفتوں رونق لگی رہتی تھی، وہاں اب ٹریکٹر دو دن میں کام سمیٹ دیتا ہے۔

فرق بس اتنا ہے کہ پہلے کام مشکل تھا مگر دلوں میں محبت اور اللہ پر پختہ ایمان تھا، اسی لیے زندگی میں برکت اور سکون تھا۔ آج کام آسان ہے مگر جلد بازی میں برکت اور سکون ہم سے دور ہو گئے ہیں۔

اللہ ہمیں اتحاد و اتفاق اور محبت سے رہنے کی توفیق دے اور ہمارے رزق میں برکت دے۔

*آمین ثم آمین*❤

Every Season Has a Different Color, Every Color Has a Different Feeling. 🍂🌿❄️                  Northern Areas of Pakista...
27/09/2026

Every Season Has a Different Color, Every Color Has a Different Feeling. 🍂🌿❄️

Northern Areas of Pakistan Everest Base Camp Adventure

27/09/2026

I got over 50 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

26/09/2026

Golden Days 😊 Village Vibes.

گاؤں میں ہر چیز قدرت کی طرف سے ایک خالص تغفہ ہوتا ہے. 🍏😊
23/09/2026

گاؤں میں ہر چیز قدرت کی طرف سے ایک خالص تغفہ ہوتا ہے. 🍏😊

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bes Mil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bes Mil:

Shortcuts

Share

Category