Gilgit baltistan

Gilgit baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit baltistan, Camera/Photo, Skardu.

سکردو نیوز الرٹشاہراہ بلتستان شاٹوٹ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے بلاک ھوگئی  ھے
03/08/2023

سکردو نیوز الرٹ
شاہراہ بلتستان شاٹوٹ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے بلاک ھوگئی ھے

09/07/2023

baltistan #

23/01/2023

ایران میں ایک ڈالر کی قیمت پاکستان کےمقابلے 280گناہ زیادہ ھے۔ لیکن پھر بھی پاکستان سے زیادہ مستحکم ہے

ڈالر نہیں ڈاکو کنٹرول کرو

آئس ہاکی رنگ سکردو  کا انتہائی دلفریب منظر:
10/01/2023

آئس ہاکی رنگ سکردو کا انتہائی دلفریب منظر:

سکردو:- شاہراہِ بلتستان (جگلوٹ سکردو روڈ)  سی پیک ہوٹل سبسر  اور تنگس پڑی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بلاک ہے۔ شاہراہِ بلت...
09/01/2023

سکردو:- شاہراہِ بلتستان (جگلوٹ سکردو روڈ) سی پیک ہوٹل سبسر اور تنگس پڑی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بلاک ہے۔ شاہراہِ بلتستان جگلوٹ سکردو روڈ پر سفر کرنے سے قبل مکمل تفصیلات حاصل کریں اور سفر کے دوران گاڑی کے ٹائیر میں چین کا استعمال اور سردی سے بچنے کےلئے گرم کپڑوں کا ساتھ رکھنا نہ بھولیں ۔

شعبہ اطلاعات محکمہ پولیس بلتستان رینج

اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے التماس سورہ فاتحہ و نماز وحشت قبرامجد ولد مھدی
05/01/2023

اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
التماس سورہ فاتحہ و نماز وحشت قبر
امجد ولد مھدی

نہ منہ چھپا کے جئیں ہم نہ سر جھکا کے جئیںستمگروں کی نظر سے نظر ملا کے جئیںجو ایک رات اگر کم جئیں تو کم ہی سہییہی بہت ہے ...
03/01/2023

نہ منہ چھپا کے جئیں ہم نہ سر جھکا کے جئیں
ستمگروں کی نظر سے نظر ملا کے جئیں
جو ایک رات اگر کم جئیں تو کم ہی سہی
یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئیں

31/12/2022

ٹھیکیدار برادری بروقت ریلیز نہ ملنے کی وجہ سے سخت زہنی کوفت میں مبتلا ہیں
حفیظ صاحب اور امجد صاحب کو بھی ٹھیکداروں کے فنڈ ریلیز کے لئے کردار ادا کرنا چاہیے کیونکہ ریلیز وفاق سے ملنا ہے اور وفاق میں اپ لوگوں کی حکومت ہے ہماری ایک کوارٹر کی ریلیز نالہ لئی کی صفائی کے لئے مختص بجٹ سے کم ہے تو اتنی چھوٹی رقم دینا وفاق کے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہے
یہ سب جو ہو رہا ہے وہ سیاسی ضد بازی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے خدا را یہ ہمارے بچوں کی روٹی روزی ہے اس پر اپ سب حکومت اور اپوزیشن سیاست نہ کریں
کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان

Baba ki Jan ❣️❣️❣️
15/06/2022

Baba ki Jan ❣️❣️❣️

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category