Sharif durovi

Sharif durovi زندگی

24/05/2026

ڈورو بروقچت کے باشعور معززین اور نوجوانانِ قوم نے آج ایک باوقار نشست میں شرکت کی، جہاں حلقہ 3 کی سیاست اور علاقے کی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر سنجیدہ غور و فکر کیا گیا۔
اس محفل کی رونق حاجی فدا محمد ناشاد صاحب کے فرزند اختر عباس اور چیئرمین حاجی حسن صاحب کی موجودگی سے دوبالا ہوئی۔ دونوں شخصیات نے شرکاء کے جذبات و احساسات کو نہایت خلوص اور توجہ سے سنا۔ نوجوانوں نے اپنے علاقے کے دیرینہ مسائل اور ترقیاتی تقاضوں کو تہذیب و شائستگی کے دائرے میں پیش کیا۔
شرکاء نے یہ امید ظاہر کی کہ آئندہ وقت میں ڈورو بروقچت کو ترقیاتی عمل میں اس کا جائز مقام عطا ہوگا، تاکہ علاقے کی محرومیاں دور ہو سکیں اور عوام کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔ اسی اعتماد کے سائے تلے انہوں نے حلقہ 3 کی سیاست میں حاجی فداء محمد ناشاد صاحب کے قافلے کے ساتھ قدم بہ قدم چلنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
محفل کے اختتام پر اختر عباس اور چیئرمین حاجی حسن صاحب نے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دلایا کہ عوامی مسائل کو اولین ترجیح دی جائے گی اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن سعی و کاوش بروئے کار لائی جائے گی۔

وہ درد ہی نہ رہا ورنہ اے متاعِ حیات!مجھے گماں بھی نہ تھا میں تجھے بھلادوں گا  ناصر کاظمی
14/10/2025

وہ درد ہی نہ رہا ورنہ اے متاعِ حیات!
مجھے گماں بھی نہ تھا میں تجھے بھلادوں گا
ناصر کاظمی

11/08/2025

عارف سحاب

23/08/2024
07/08/2024

5

Home town
27/07/2024

Home town

10/07/2024

کتنے خوش نصیب ہے مولا آپ کے در پر پرسہ دینے والے ؛؛

31/05/2024
ایک سورج تھا، تاروں کے گھرانے سے اٹھا آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا ۔۔۔!!علامہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر ملال...
09/01/2024

ایک سورج تھا، تاروں کے گھرانے سے اٹھا
آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا ۔۔۔!!

علامہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر ملال پر لواحقین کو دلی تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی عظیم تعلیمی خدمات کے عوض جنت میں بلند مقام عطا کرے ۔۔۔۔!!

آمین

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharif durovi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category