21/10/2026
⚽🔥 بڑے ٹاکرے کا وقت آ گیا! گرینڈ اوپننگ میچ! 🔥⚽
انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں! پابینی فٹ بال ٹورنامنٹ 2K26 کا باقاعدہ آغاز اور افتتاحی مقابلہ اس اتوار کو کھیلا جا رہا ہے۔ میدان سجے گا اور صوابی کے دو بہترین اسکواڈز آمنے سامنے ہوں گے!
🏆 اوپننگ میچ:
⚡ Boom Boom FC Swabi 🆚 Zubair FC Baja ⚡
🗓️ دن: اتوار (Sunday)
⏰ وقت: شام 03:00 بجے (ان شاء اللہ)
📍 مقام: پابینی فٹ بال گراؤنڈ
تمام شائقینِ فٹ بال، نوجوانوں اور اہل علاقہ کو پُرخلوص دعوتِ عام ہے۔ وقت پر گراؤنڈ تشریف لائیں اور زبردست فٹ بال سے لطف اندوز ہو کر اپنی پسندیدہ ٹیم اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں! 👏
منجانب: انتظامیہ پابینی فٹ بال ٹورنامنٹ