17/08/2026
🔥 وعدوں سے تکمیل تک — تکیل کے لیے ایک اور بڑا سنگِ میل! 🔥
الحمدللہ! تکیل جنازہ گاہ کی مرمت، بحالی اور متعلقہ کاموں کے لیے 10 لاکھ روپے کی منظوری
یہ اہلِ تکیل کے لیے ایک بڑی خوشخبری اور ترقی کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔ 💪
یہ منصوبہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے عوام دوست اقدامات اور سابق معاونِ خصوصی و رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی رنگیز احمد خان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی جناب اسد قیصر صاحب کی خصوصی کاوشوں، جبکہ چیئرمین ویلج کونسل تکیل اعجاز خان کے تعاون کا ثمر ہے۔
🚩 پی ٹی آئی حکومت کا عزم — عوامی خدمت اور عملی ترقی!
🚩 تکیل کی ترقی — ہمارا مشن!
🚩 وعدے نہیں، عملی اقدامات!
ہم اہلیانِ تکیل کی جانب سے پی ٹی آئی صوبائی حکومت، حاجی رنگیز احمد خان صاحب، جناب اسد قیصر صاحب اور چیئرمین اعجاز خان صاحب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ان شاء اللہ وعدوں سے تکمیل تک کا یہ سفر جاری رہے گا، تکیل ترقی کرے گا، عوام خوشحال ہوں گے! 🇵🇰🔥
منجانب:-
واجد خان تکیل گدون