25/04/2024
خوشخبری
تمام اہل اسلام کو اطلاع
مدرسہ تعلیم القرآن للبنات محلہ کوزچم لاہور غربی میں باقاعدہ ناظرہ اور ترجمہ قرآن اور درس نظامی میں داخلہ جاری ہے خواہش مند بنات مدرسہ سےداخلہ فارم حاصل کریں نوٹ ۔ داخلہ بھی مفت اور درجہ اولی کی کتب بھی مفت دیا جائے گا