KaZu photography

KaZu photography Photography

دیوسائی کے میدان کا سیٹلائٹ نظارہ ۔۔دیوسائی نیشنل پارک شمالی پاکستان کے گلگت بلتستان میں ایک بلند و بالا الپائن سطح مرتف...
20/10/2025

دیوسائی کے میدان کا سیٹلائٹ نظارہ ۔۔

دیوسائی نیشنل پارک شمالی پاکستان کے گلگت بلتستان میں ایک بلند و بالا الپائن سطح مرتفع ہے، جو "دنیا کے دوسرے بلند ترین سطح مرتفع" کے طور پر مشہور ہے۔ یہ پارک 1993 میں قائم کیا گیا تھا، اور اس کا بنیادی مقصد خطرے سے دوچار ہمالیائی بھورے ریچھ کی حفاظت کرنا ہے۔ یہاں مرموٹ (بِجُّو)، آئی بیکس (پہاڑی بکری)، اور دیگر کئی جنگلی حیات بھی موجود ہیں۔
شدید موسم سرما کی برف باری کی وجہ سے یہ پارک صرف گرمیوں کے مہینوں میں قابل رسائی ہوتا ہے، اور سیاح یہاں کی قدرتی خوبصورتی، بشمول شیوسر جھیل، سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں، اس سے پہلے کہ یہ تقریباً اکتوبر سے اپریل تک بند ہو جائے۔

13/09/2025

Ju ly balti😍🥰

10/08/2025
چترال 81 سالہ امریکن بزرگ شکاری نے 7کڑور 53لاکھ میں  مارخور کا شکار کرلیا ۔11 سالہ نر مارخور کے سینگوں کی لمبائی 49.5 ان...
10/12/2024

چترال 81 سالہ امریکن بزرگ شکاری نے 7کڑور 53لاکھ میں مارخور کا شکار کرلیا ۔11 سالہ نر مارخور کے سینگوں کی لمبائی 49.5 انچ تھی۔

15/09/2024


اپیل  گورنر  گلگت بلتستان  سید مھدی شاہ صاحب  وزیر اعلی  گلگت بلتستان حاجی گلبر خان صاحب پاکستان  سے مہبت کرنے والا پاکس...
16/08/2024

اپیل
گورنر گلگت بلتستان سید مھدی شاہ صاحب وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان صاحب
پاکستان سے مہبت کرنے والا پاکستان کے پرچم سے پیار کرنے والا مراد سدپارہ
مراد سدپارہ پاکستان کا گمنام ہیرو
مراد سدپارہ گرمیوں میں کوہ پیمائی اور سردیوں میں ٹریکٹر چلا کر گزارا کرتا ہے دنیا کا واحد کوہ پیما جس نے کے ٹو کی چوٹی پر اپنی شرٹ اتار کر ناقابل یقین ریکارڈ قائم کیا،2022 میں براڈ پیک سے درجنوں کوہ پیماوں کو اکیلا ہی ریسکیو کر لایا،2023 میں کے ٹو سے افغان کوہ پیما علی رضا سخی کی ڈیڈ باڈی ریکور کرنے والی ٹیم کا ممبر رہا اس ریکوری آپریشن سے چند روز پہلے مراد سدپارہ نے 6 روز میں دو مرتبہ نانگا پربت سر کیا تھا،اگست 2024 میں کے ٹو سے شگر کے کوہ پیما حسن شگری کی ڈیڈ باڈی ریکور کرنے والی ٹیم میں شامل تھا، مراد سدپارہ براڈ پیک جیسے آسان پہاڑ پر خود حادثہ کا شکار ہو چکا ہے یعنی 5 ہزار 7 سو میٹر کی اونچائی پر بلندی سے آنے والا پتھر مراد کے سر پر لگا اور جاں بحق ھو گٸے

مراد سدپارہ پاکستان سے بےلوث مہبت کرنے والا اور ہربلند بالا پہاڑوں پر پرچم کو سر بلند کرنے والا اپنی جان پر کھیل کر دوسروں کو ریسکو کرنے والا
مراد سدپارہ کی وطن عزیز پاکستان سبز ہلالی پرچم سے مہبت و عقیدت اور کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوۓ صدراتی ایوارڈ سے نوازا جاۓ اور قومی ہیرو مراد سدپارہ کے فیملی کے لیے خصوصی پیکج اور روزگار دیا جاۓ تاکہ مرحوم کے بعد فیملی متاثر نہ ھو
مراد سدپارہ پاکستان کا گمنام ہیرو

منجانب صدر وارکین تبت بلتستان ارٹس کونسل سکردو

Thalay laa shigar view point know 😍🪻
04/08/2024

Thalay laa shigar view point know 😍🪻

17/05/2024



05/05/2024

یہ دیکھو شفتر اختر ہمارے ساتھ 😝😝
گریڈ شیرازی بچے

  jarbaxo
22/04/2024

jarbaxo

Address

Shigar
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KaZu photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KaZu photography:

Share