TBUM Sundus

TBUM Sundus Is page ka maqsat haqiqe azadari ko dikhana ha

25/08/2026

پرومو 02

*⬅️داخلہ جاری ہے*

*🎓جامعہ عروۃ الوثقی اور*
*🎓جامعہ ام الکتاب لاہور*
*میں محدود نشستوں کیلئے داخلہ ٹیسٹ و انٹرویو طلاب و طالبات اور والدین کی سہولت کیلئے سکردو میں*

🔵*داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ: 04 ستمبر 2026*

🔴*داخلہ ٹیسٹ: 06 ستمبر 2026*

🕌*مقام*
*⬅️برائے طلاب: قتل گاہ مسجد*
*☪️برائے طالبات: قتل گاہ امام بارگاہ*

*⏲️وقت: ٹھیک 2:00 بجے دوپہر*

🌟*فارم کا حصول: 📍متاب پبلکیشنز بالمقابل مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو*

📞*رابطہ نمبرز*
*📲03554872533*
*📲03495430817*
*📲03485562352*
*📲03469694195*

22/08/2026

پرومو 01🎥

*⬅️داخلہ جاری ہے*

*🎓جامعہ عروۃ الوثقی اور*
*🎓جامعہ ام الکتاب لاہور*
*میں محدود نشستوں کیلئے داخلہ ٹیسٹ و انٹرویو طلاب و طالبات اور والدین کی سہولت کیلئے سکردو میں*

🔵*داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ: 04 ستمبر 2026*

🔴*داخلہ ٹیسٹ: 06 ستمبر 2026*

🕌*مقام*
*⬅️برائے طلاب: قتل گاہ مسجد*
*☪️برائے طالبات: قتل گاہ امام بارگاہ*

*⏲️وقت: ٹھیک 2:00 بجے دوپہر*

🌟*فارم کا حصول: 📍متاب پبلکیشنز بالمقابل مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو*

📞*رابطہ نمبرز*
*📲03554872533*
*📲03495430817*
*📲03485562352*
*📲03469694195*

16/08/2026
⬅️*داخلہ جاری ہے**پہلی مرتبہ**🎓جامعہ عروۃ الوثقی اور**🎓جامعہ ام الکتاب لاہور**میں محدود نشستوں کیلئے داخلہ ٹیسٹ و انٹروی...
16/08/2026

⬅️*داخلہ جاری ہے*

*پہلی مرتبہ*
*🎓جامعہ عروۃ الوثقی اور*
*🎓جامعہ ام الکتاب لاہور*
*میں محدود نشستوں کیلئے داخلہ ٹیسٹ و انٹرویو طلاب و طالبات اور والدین کی سہولت کیلئے سکردو میں*

🔵*داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ: 19 اگست 2026*

🔴*داخلہ ٹیسٹ: 20 اگست 2026*

🕌*مقام*
⬅️*برائے طلاب: قتل گاہ مسجد*
☪️*برائے طالبات: قتل گاہ امام بارگاہ*

⏲️*وقت: ٹھیک 2:00 بجے دوپہر*

🌟*فارم کا حصول: 📍متاب پبلکیشنز بالمقابل مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو*

📞*رابطہ نمبرز*
*📲03554872533*
*📲03495430817*
*📲03485562352*
*📲03469694195*

13/08/2026

`سوال یہ نہیں اُٹھانا چاہیے کہ پیسہ کہاں سے آرہا ہے`
اصل سوال یہ ہونا چاہیے کہ پیسہ تو دوسروں کے پاس بھی آتا ہے لیکن اس پیسے سے کیا ہوسکتا تھا اور کیا ہوا ہے۔؟

جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے مالی وسائل کی کھوج پر استاد محترم سیّد جواد نقوی حفظہ اللّٰہ نے سوال اُٹھا دیا"

________________________
*👉Join WhatsApp Group 4*
https://chat.whatsapp.com/BdQ2W9vfpsJLSHqHGCBs0i

02/08/2026

سسٹم ناکام ہوچکا ہے آپ مانیں یا نا مانیں
وفاقی وزیر داخلہ پاکستان سیّد محسن نقوی

استادِ محترم سیّد جواد نقوی کی رائے میں نجات کا نظام

28/07/2026

*یزیدیت شکن اربعین حسینی 2026*
8 اگست 2026 || 24 صفر المظفر 1448
آغاز 5:00بجے شام
ملک بھر سے معروف نوحہ خواں اور ماتمی دستے نوحہ خوانی کرینگے۔
بمقام: جامعہ عروۃ الوثقیٰ

🏴 *مجالسِ عزا*🏴قال الإمام الحسين (ع):"إِنَّ النَّاسَ عَبِيدُ الدُّنْيَا وَالدِّينُ لَعِقٌ عَلَى أَلْسِنَتِهِمْ""بے شک لو...
16/07/2026

🏴 *مجالسِ عزا*🏴
قال الإمام الحسين (ع):
"إِنَّ النَّاسَ عَبِيدُ الدُّنْيَا وَالدِّينُ لَعِقٌ عَلَى أَلْسِنَتِهِمْ"
"بے شک لوگ دنیا کے غلام ہیں اور دین انکی زبانوں پر (صرف) ذائقہ کی مانند ہے"

📅 مجالس کی ترتیب:
🗓️ 01 تا 05 صفر المظفر
🎙️*شیخ ذاکر حسین مقپون*

🗓️ 06 تا 10 صفر المظفر
🎙️*شیخ محمد سعید نوری*

🗓️ 11 تا 15 صفر المظفر
🎙️ *شیخ منظور حسین حسینی*

🗓️ 15 تا 20 صفر المظفر
🎙️ *شیخ محمد حبیب صابری*

🕰️ وقت:
🌙 *روزانہ بعد از نمازِ مغربین*
📍 ایڈریس:
🕌 *قتل گاہ مسجد، سکردو*
🤲 تمام مؤمنین سے شرکت کی التماس ہے۔
🌹 *آئیں، ذکرِ سید الشہداءؑ سے اپنی دنیا و آخرت کیلئے نجات و سعادت کا نسخہ لیں*
ؑ #صفرالمظفر #سکردو ؑ

Address

Sundus
Skardu

Telephone

+923422131514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TBUM Sundus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share