Ghanche Prime Time

Ghanche Prime Time Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghanche Prime Time, Skardu.

25/11/2021

اپیل۔۔۔:
کھرکوہ بلغار ڈوغونی میں موجود تمام جوانوں سے گزارش ہے کہ وہ ابھی جلد ملاگرونگ ڈغونی پہنچ جائیں۔
آگ شدت اختیار کرگئی ہے جس کی وجہ سے اردگرد موجود گھروں کو بھی آگ لگنے کا قومی امکان ہے۔
ریسکیو دیر سے پہنچنے کی وجہ سے آگ شدت اختیار کرگئی ہے۔
لہذا جتنا جلدی ہوسکے بالٹی وغیرہ لیکر جلد ملاگرونگ ڈغونی پہنچ جائیں۔
شکریہ

06/11/2021
16/10/2021

*70 سال چور ڈاکو لٹیروں نے لوٹ لوٹ کر گھی ایک کلو 155 روپے پر پہنچایا۔*
پھر ایک حاجی ایمان دار خان آیا جس نے صرف 3 سالوں میں 380 روپے پر پہنچادیا۔
70 سالوں میں چینی 55 روپے پر پہنچی پھر ایک ہینڈسم آیا اور صرف 3 سالوں میں 120 تک پہنچادی۔

70 سالوں میں حج ڈھاٸی لاکھ کا تھا پھر ایک،،،،،،،،آیا اس سیدھا 8 لاکھ پر پہنچا دیا۔

یاد رہے کہ ان 70 سالوں میں 3 مرتبہ نواز شریف آیا لیکن اور 3 مرتبہ پیپلز پارٹی لیکن سریا 75000 روپے ٹن دیتے رہے کیونکہ انھوں نے اپنی ملوں کا سریا بیچا۔
پھر ایک بنی گالہ کا حاجی ثنااللہ آیا جس نے 3 سالوں میں 185000 پر پہنچا دیا۔

70 سالوں میں ملکی قرضے 29 ارب ڈالر پر پہنچے ایک ایماندار بنی گالہ سے آیا اور صرف 3 سالوں میں قرضہ 47 ارب ڈالر تک پہنچا دیا۔ عوام کو اب کون سمجھا ے

*70 سالوں کے ڈاکے ایک طرف اور 3 سالوں کے ایک طرف کچھ پڑھ بھی لیا کرو، زبانی تقریروں پر نوبت یہاں تک پہنچ گٸی ہے۔*

مجھے لگتا  ہے یہ لڑکی  بی  پاگل  ہے skardu  کو پشاور  بول رھے ہے
27/09/2021

مجھے لگتا ہے یہ لڑکی بی پاگل ہے skardu کو پشاور بول رھے ہے

Beyal Camp Fairy meadows Nanga Parbat Gilgit Baltistan Pakistan
27/09/2021

Beyal Camp Fairy meadows Nanga Parbat Gilgit Baltistan Pakistan

Beautiful Hunza Nagar❣️
22/09/2021

Beautiful Hunza Nagar❣️

پٹرول کی قیمت 124 روپے ہونے پر گاڑی کی خودکشی کی کوشش مقامی لوگوں کے بروقت پہنچنے پر خودکشی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔۔😂😂😂
16/09/2021

پٹرول کی قیمت 124 روپے ہونے پر گاڑی کی خودکشی کی کوشش مقامی لوگوں کے بروقت پہنچنے پر خودکشی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔۔😂😂😂

15/09/2021

پولپولٹری فارم ۔۔انڈے سے چوزے کیسے نکالتے مشین کے ذریعے ویڈیو دیکھیں .

Army helicopters dropped ropes and food to the three stranded climbers on Rakaposhi, confirms Deputy Commissioner Nagar ...
14/09/2021

Army helicopters dropped ropes and food to the three stranded climbers on Rakaposhi, confirms Deputy Commissioner Nagar Zulqarnain Khan.

The climbers will further descend down so the helicopters and ground team to assist them in airlifting.

Assistant Commissioner has said the weather is favourable for the rescue activities on Rakaposhi.

Meanwhile, Sajid Ali Sadpara has also joined the team of rescuers in Gilgit to rescue Czech climbers Jakub Vicek, Peter Macek and local climber Wajidullah Nagri.

Beautiful views Karakoram highway🇵🇰🇵🇰🇵🇰
11/09/2021

Beautiful views Karakoram highway🇵🇰🇵🇰🇵🇰

09/09/2021

08/09/2021

گلگت بلتستان خوراک میں ملاوٹ
مناحل۔عامر ۔ قراقرم یونیورسٹی
Pelase Share

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghanche Prime Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share