09/05/2026
*🚫الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں*
_الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔_
_اللّٰہ تعالیٰ محفوظ رکھے۔ آمین_
*اس ویڈیو میسج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ🌹*