29/05/2026
سیاحت گناہ نہیں مگر گھوم پھرنے کے بعد گند مچانا گناہ ہے۔صاف شانگلہ مہم کی ایک چھوٹی کوشش۔
آئیں عہد کریں اپنے ضلع کو صاف رکھنے کیلئے جہاں بھی جائیں گند مچانے سے باز رہیں۔۔۔صفائی نصف ایمان ہے۔۔
(Shena Deri )
— at Bahadar Sar Shangla