Chakesar valley

Directions

Chakesar valley Public information

18/09/2026

یومِ والدین -17 ستمبر 2026
آج شہید نواب علی گورنمنٹ سنٹینئیل ماڈل ہائی سکول چکیسر میں یومِ والدین کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں والدین، اساتذہ ، طلبہ وطالبات کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر چکیسر اور معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں طلبہ نے تلاوتِ کلامِ پاک ، انگریزی و اردو تقاریر، خوبصورت نظمیں ، ملی نغمیں اور خاکیں پیش کرکے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

تقریب کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات اور اساتذہ میں اعزازات اور تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔

اس موقع پر والدین نے سکول کی تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے سکول انتظامیہ اور اساتذہ کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

یہ خوبصورت دن والدین، اساتذہ اور طلبہ کے باہمی تعاون اور عزم کی ایک یادگار مثال بن کر اختتام پذیر ہوا۔

28/08/2026

Govt Degree College Chakesar.
Chakesar youth jirga
fans
Fahad Studio /Shangla

چکیسر گاؤں کی ایک بنیادی ضرورت پوری ہوگئی۔معیاری ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس کا آغاز اہلِ علاقہ کے لیے ایک بہترین سہولت اور رو...
26/08/2026

چکیسر گاؤں کی ایک بنیادی ضرورت پوری ہوگئی۔
معیاری ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس کا آغاز اہلِ علاقہ کے لیے ایک بہترین سہولت اور روزگار کے نئے مواقع کا باعث بنے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کاروبار میں برکت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
سروس حاصل کرنے کیلے رابطہ کریں۔

25/08/2026

چکیسر کا سب سے بہتر خوبصورت سیاحتی مقام ۔
Fahad Studio /Shangla
fans

24/08/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو تحصیل چکیسر میں بڑا سیاسی جھٹکا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تحصیل چکیسر کے صدر اور ویلج چیئرمین مشہود احمد ویلج چیئرمین گھڑی حجرہ ضیاء الحق اور افتخار حسین نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اپنے تمام سیاسی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

Congratulation .
21/08/2026

Congratulation .

17/08/2026
سوات فیمز اسکول اینڈ کالج: جہاں آپ کے خواب حقیقت بنتے ہیں! شانگلہ کے طلباء کے لیے خصوصی اسکالرشپ اور معیاری تعلیم۔ ابھی ...
11/08/2026

سوات فیمز اسکول اینڈ کالج: جہاں آپ کے خواب حقیقت بنتے ہیں!
شانگلہ کے طلباء کے لیے خصوصی اسکالرشپ اور معیاری تعلیم۔ ابھی داخلہ لیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں! 📚
​ہم پیش کرتے ہیں F.Sc کے بہترین پروگرام:
🩺 پری میڈیکل
🏗️ پری انجینئرنگ
💻 کمپیوٹر سائنس
​شانگلہ کے طلباء کے لیے شاندار اسکالرشپ کا موقع! اس کے علاوہ، غریب، یتیم، شہداء کے بچوں اور کوئلہ کان مزدورں کے بچوں کے لیے مفت تعلیم۔
​🗓️ اسکالرشپ ٹیسٹ: 16 اگست 2026 (بروز اتوار)
حراماڈل اسکول، چکسر
رابطہ نمبر:03452616680
Swat FIMS School & College


07/08/2026

شانگلہ چکیسر کی قابلِ فخر بیٹی جویریہ داؤد نے حالیہ امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ۔

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakesar valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category