27/08/2024
سعید اجمل:- ”اس ٹیسٹ میچ میں پچ کچھ اسپن کی پیشکش کر رہی تھی اور میرے خیال میں ابرار احمد کو شاہین آفریدی کی جگہ اگلا ٹیسٹ کھیلنا چاہیے اور سرفراز احمد کو بھی کھیلنا چاہیے کیونکہ وہ اچھی اسپن کھیل سکتے ہیں“۔
کیا آپ سعید جمال کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ 🤔
I I I I