Tofeeq Ahmed

Tofeeq Ahmed Police man.. Kpk police zindabad

17/01/2026

゚viralシfypシ゚viralシ

28/11/2025

13/09/2022
15/07/2022

ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕

قسمت کے  ترازو میں تولو تو فقیر ہیں ہم 👤درد دل میں نواب نہیں کوئ  ہم سا👳
31/03/2022

قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں ہم 👤
درد دل میں نواب نہیں کوئ ہم سا👳

"سچ کڑوا ہوتا ہے"ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔20 روپے ...
27/11/2021

"سچ کڑوا ہوتا ہے"

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔
20 روپے میں آپ جیسے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں۔
30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں-
اور
50 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسے دِکھنا چاہتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں!
مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے 50 روپے والی فوٹو بنوائی ھے۔۔۔
اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور 20 روپے والی زندگی نہیں گزارتے!!
آپ جیسے بھی ھیں ، بہت اچھے ھیں ۔
20 روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رھیں گے💕

26/11/2021

Best line

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tofeeq Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category