29/09/2026
PAGE DRSA FOLLOW KI🌸❤️
آج بازار میں اپنے چھوٹے چھوٹے مداحوں سے ملاقات ہوئی ❤️😊
یہ بچے میری تمام ویڈیوز دیکھتے ہیں اور بہت پیار سے ملتے ہیں۔ 🥰
آپ سب کی محبت اور سپورٹ ہی میری اصل طاقت ہے۔ ❤️
اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین 🤲