14/09/2022
خیبر پختونخواہ !
13 ستمبر
1- کرم میں سرحد پار سے فائرنگ 3 جوان شہید ۔
2 - کوہاٹ میں تھانہ بلی ٹنگ پر دستی بم حملہ ایس ایچ اوسمیت 7 اہلکار زخمی۔
3- سوات میں ریمورٹ کنٹرول بم حملہ 5 افراد شہید.
4 - سوات مٹہ چپریال جاناسےٹیلی نار موبائل کمپنی کے07 ملازمین اغواء 10 کروڑ تاوان طلب۔
5 - سوات ایم پی اے سردار خان کوبھتہ کیلئے کال۔
کوئی بتائے گا کے کیا ہو رہا ہے✌🏻