Pukhtoonism

Pukhtoonism سیاحت کی خدمات، اپنے پیار ملک پاکستان کی ایکسپلورنگ، ک?

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
ایک قطرہ ہی سہی
مجھے ایسی صفت دے میرے"مالک"___!
کوئی پیاسہ جو دیکھوں ، تو دریا ہو جاؤں.
پہ دے پیج کی با مونگ د خپل خووگ وطن پاکستان ژوند د پختون کلتور، رنگینئے او خکلاگانی، د دوستانو تڑون او مرستئ، ژوند او امن، مینہ او محبت، وطن او د وطن خائستونہ، آبادی او خوشحالی، هنر او پوهه، رڼا او راحت، موسم او سکون او د ژوند داسي نوور ڈیر حسین لمحات او

تاريخي مقامات یا سازو سامان ستاسو سرہ په ھرہ موقع شیئیر کوو انشاءاللہ___
ہم پیج کے تمام نئے آنے والے اور پرانے تمام ممبرز کو خوش آمدید کہتے ہیں، امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے..!
اپنی قیمتی وقت سے تھوڑا سہ وقت نکال کر متوجہ ہو.
عزیز دوستوں____
"یہ پیج صرف تفریح کے لئے ہے"
"یہ آپ لوگوں کا اپنا پیج ہے"
یہاں پر ہم ایک فیملی کے طور پر بہن بھائیوں کیطرح رہیں گے..!!
ہمارا مقصد آپ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے.
ہمارے پیج میں آپ لوگوں تک پہنچانے کیلئے پاکستان کلچر سے وابستہ روزمرہ زندگی، سیر و تفریح، تاریخی مقامات اور پختون کلتور کے وہ تمام حسین لمحات ہوں گے جو کہ ہمارے لیئے نہایت ہی آسان اور مفید معلومات ثابت ہوں گے.
یہ ہم لوگوں کا ہی اپنا فیملی پیج ہے۔
یہاں پر ہم لوگ ایک خاندان کے طور پررہیں گے.
ہمارا مقصد اپنی "پختون کمیونٹی" اور اپنے پیارے ملک "پاکستان" کیلئے بطور ذمہ دار محب وطن کام کرنا ہے.
ہمیں دنیا بھر میں، پختون اور خاص طور پر پاکستان کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے.
لہذا اچھے مشوروں کے ساتھ اپنے پیارے سرزمین کے بارے میں لوگوں کو بلائیں.
پیج میں زیادہ سے زیادہ دوستوں کو ایڈ کریں دوستوں کے ساتھ شئیر کریں،
دوستوں کواچھے مشورے سے آگاہ کریں.
پیج کے تمام ممبرز انتہائی معزز ہیں جو اپنا قیمتی وقت اس پیج کو دیتے ہیں.
امید کرتے ہیں سب بہن بھائی پیج کو مزید اچھا بنانے میں ہمارا ساتھ دیں گے ...!!
کسی بھی مسئلے یا شکایات کی صورت میں براہ مہربانی اگر گروپ کے ایڈمنز صاحبان کو مطلع کیا جائے تو بہتر ہوگا.
ہم تمام ان صارفین سے محبت کرتے ہیں، جس نے یہاں قدم رکھا اور ہمارے پیج کو پسند کیا،ہم واقعتا ان سب سے پیار کرتے ہیں۔
ہمیشہ خوش رہیں، خوشیاں بانٹے، مسکراتے رہیں، لطف اٹھائیں ، بزرگوں کا احترام کریں، چھوٹے عمر والوں کے ساتھ شفقت سے پیش آئیں.
ہم آپ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ برقرار رکھنا چاہتے ہیں، اسلیئے ہمارے ساتھ رہیں.
خاص طور پر اپنا اور اپنے اردگرد گرد معاشرے کا ضرور خیال رکھیں. شکریہ
Www.facebook.com/ghafoor.rah
جَـــــــــــــــــــزَاک الـــلّٰـــهُ خَـــــــــيْراً کَـــــــــثِیْراً و احسن الجزاء فِــــــــي الْـــــــــدُّنْــــــــــيَا وَالاَخِــــــــــرَةْ

Address

Malakand
23010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoonism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share