IK Today

IK Today Mr. Sarwar Khan
(Personal photographer of Imran Khan and Head of IK Today social media.)
(7)

04/09/2026

شکار پور کے بعد سجاول جونیجو میں بھی عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی ہے، ہر جانب 27 ستمبر لانگ کا ماحول بن گیا ہے
اب یہ Street movement لانگ مارچ کی شکل اختیار کرے گی

04/09/2026

یہ بھی کوئی بڑا شہر نہیں سجاول جونیجو ہے

سندھ کے چھوٹے شہروں کے عوام بھی عمران خان کی آزادی کیلئے اُتنے ہی بے چین ہیں جتنا کہ کسی بڑے شہر کے ۔

04/09/2026

1998 سے آج تک — ایک رفاقت، ایک نظریہ، ایک یادگار سفر ❤️

کچھ یادیں وقت گزرنے کے ساتھ پرانی نہیں ہوتیں، بلکہ ہر گزرتے سال کے ساتھ مزید قیمتی ہو جاتی ہیں۔ یہ ویڈیو بھی میرے سیاسی اور نظریاتی سفر کی ایک خوبصورت اور یادگار جھلک ہے۔سید رفعت محمود زیدی اُس وقت ممبر ضلع کونسل جہلم تھے، جب 1998 میں سوہاوہ میں ایک کبڈی میچ کے موقع پر عمران خان صاحب کو اپنے ہمراہ لانے کا موقع ملا۔ اس موقع پر راجہ تسلیم اختر کیانی صاحب نے ہمارا پرتپاک استقبال کیا۔ اس یادگار موقع پر سیف اللہ نیازی صاحب بھی ہمارے ہمراہ تھے، جو اُس وقت عمران خان صاحب کے کوآرڈینیٹر کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

04/09/2026

‏عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان کی عوام کتنی بیتاب ہے، شکارپور کے یہ حالات خود دیکھ لیں! عوام کا سمندر اپنے قائد کی رہائی کا منتظر ہے

04/09/2026

‏شکار پور کے حالات یہ ہیں تو حیدر آباد اور کراچی کے حالات کیا ہوں گے

نکلو پاکستان اور عمران خان کی خاطر
04/09/2026

نکلو پاکستان اور عمران خان کی خاطر

04/09/2026

سٹریٹ موومنٹ سیالکوٹ ۔ خوف کے بت پاش پاش، عمران خان کا نعرہ بلند! ✊

ظلم، جبر اور خوف کے باوجود عوام کے دلوں میں آج بھی صرف ایک ہی آواز گونج رہی ہے:

عمران خان! عمران خان! عمران خان

04/09/2026

جو بھی غریب آدمی بھتہ نہیں دیتا یہ اس کی ریڑھی بعد میں ٹرک میں ڈالتے پہلے اسکا غلہ اٹھاتے ہیں‘‘چیف منسٹرصاحبہ کوپیرافورس انکی ناکامیوں کی وجہ سے بنانی پڑی! استحقاق کمیٹی میں ایم پی اے فرخ جاوید مون میونسپل کمیٹی پر چڑھ دوڑے

03/09/2026

‏یہ سندھ ہے اندازہ کریں پنجاب کے حالات کیا ہونگیں اب

03/09/2026

یہ ہے پبلک انٹرسٹ کپتان کی لورز

Address

465
Islamabad
B95XF

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IK Today:

Shortcuts

Share