Mirza afaq tik tok video

Mirza afaq tik tok video Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirza afaq tik tok video, Photographer, Islamabad.

11/04/2026

إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️ _میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸🥰🤗
07/04/2026

إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️
_میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸🥰🤗

27/11/2025
28/08/2025

*السلام علیکم*
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠

28/08/2025

وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھی۔
🥀🩶

28/08/2025

انشاللہ ہم ہی جلائیں گے اندھیروں میں چراغ
ان کی سازش ہے کہ زمانے میں یونہی رات رہے🍁

28/08/2025

"انسان وہ نہیں جو وہ اپنے بارے میں سوچتا ہے، بلکہ وہ در اصل وہی ہے جو وہ چھپاتا ہے۔

28/08/2025

خود میں جھانکنے کے لئے بڑا جگرا چاہئے
دوسروں کی بُرائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے,💯

28/08/2025

ہم موقع دیتے ہیں⚜️
تب ہی لوگ دھوکہ دیتے ہیں 🤙

24/08/2025

ہوا کا رخ بدلنے کی دیر ہے.🚩
آگ کی تپش سب کو برابر ملے گی

24/08/2025

مخلص کی اپنی کشش ہے..
اور دلیر کی اپنی دہشت..
منافق ہر حال میں ذلیل ہے..💀

24/08/2025

ہوا جو مشہورِ زَمانہ نہیں ہیں ہم😬👎🏿
وہ شخص بتاؤ جو جانتا نہ ہو ہمیں😎

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza afaq tik tok video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category