abbasi_sibtain15

abbasi_sibtain15 photography

06/03/2026
25/11/2025

تین تھل اسٹار بچیوں کی ماں دنیا سے رخصت ہو گئی وہ ماں جو اپنی تینوں بیٹیوں کے چہروں سے درد چھانٹتی رہی ان کے کمزور ہاتھ پکڑ کر انہیں ہمت دیتی رہی ہر ٹرانسفیوزن میں ان کے ساتھ کھڑی رہی اور ہر رپورٹ سے پہلے خود ٹوٹ کر بھی اپنی بیٹیوں کے سامنے مضبوط بنی رہی اس ماں نے اپنی تکلیفوں کو اندر ہی اندر چھپایا اور صرف اپنی بیٹیوں کی خوشیوں کے لیے جیتی رہی ان کے خواب پورے کیے ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں سنواری اور اپنی زندگی ان میں گھول دی یہ ماں ہزاروں دعائیں، ادھورے خواب اور نم آنکھیں چھوڑ کر چپ چاپ اس دنیا سے چلی گئی اب پیچھے تین تھل اسٹار بچیاں رہ گئی ہیں جو ماں کے بنا زندگی کے سامنے خاموش کھڑی ہیں لیکن وہ ماں کی محبت طاقت اور سایہ ہمیشہ اپنے دلوں میں سنبھالے رکھیں گی خدارا اپنے بچوں کو تھیلیسیمیا سے بچائیں شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ (ایچ بی الیکٹروفوریسس) کروا کر

23/11/2025
23/11/2025
09/11/2025

یقین جانیں ورلڈکپ انڈیا تو جیت گیا مگر ساؤتھ افریقہ کی کپتان لورا وورلورٹ کے لیے دل رو رہا ہے،، سیمی فائنل میں 169 رنز کی اننگز اور آج پھر 101 رنز مگر فائنل نہ جیت سکی،، بڑی کھلاڑی ہے جو اکیلے اپنی ٹیم کو یہاں تک لے کر آئی

27/09/2024

Facebook your community guide lines is too harash, is muslim not human . where your human right so saad , you support . Muslim also human Muslim also human rights , #لبنان

27/09/2024

حماس ترجمان ابو عبیدہ نے جنگ شروع ہونے کے وقت کہا تھا کہ

ہم نیتن یاہو کو یہ خوشخبری سنانا چاہتے ہیں کہ

اس معرکے کے اختتام پر اسرائیل گھٹنوں کے بل جا گرے گا

اور ہمارے پاؤں پڑے گا کہ خدا کے لیے جنگ بند کردو

آج اسرائیل پر چاروں طرف سے حملے ہورہے ہیں

اسرائیل کی اکانومی تباہ ہوچکی ہے

Address

131
Islamabad
46000

Telephone

+923175482825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when abbasi_sibtain15 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to abbasi_sibtain15:

Share

Category