Beauty of Ğilgit BaltisTãN §

Beauty  of Ğilgit BaltisTãN § The Land of peace&Love

پاکستان مسلم لیگ ن سے جینیفر بہادر  رکن گلگت بلتستان اسمبلی منتخب
20/06/2026

پاکستان مسلم لیگ ن سے جینیفر بہادر رکن گلگت بلتستان اسمبلی منتخب

Congratulations Laspur A Team❤️🐴
11/06/2026

Congratulations Laspur A Team❤️🐴

سنے میں آیا ہے کہ چترال کے مختلف علاقوں میں کسی نامعلوم شخص یا افراد کی جانب سے مین روڈ پر متعدد مشتبہ پیکٹس/اشیاء پھینک...
11/06/2026

سنے میں آیا ہے کہ چترال کے مختلف علاقوں میں کسی نامعلوم شخص یا افراد کی جانب سے مین روڈ پر متعدد مشتبہ پیکٹس/اشیاء پھینکی گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان اشیاء کے اندر موجود کیمیکل کے اخراج کے باعث یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ متعلقہ ادارے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں تاکہ ذمہ دار عناصر کا تعین کیا جا سکے اور واقعے کی نوعیت واضح ہو سکے۔"یہ پن کی شکل میں ایک بم تیار کیا گیا ہے جو کہ راستہ میں چھوڑ جاتے ہیں کس کو بھی اس قسم کا پن مل تو آس کو ہاتھ ✋ سے نہیں دبانا ہے اسبارے سیکورٹی اداروں کو اطلاع دینا ھے

07/06/2026

غذر حلقہ 3
اس وقت آمان علی عامر کو واضح برتری حاصل ہے ♥️

07/06/2026

GZR halqa 1
ppp aur Bnf
k darmiyan sakth muqabila
Kon Jeet gah akhari 15 poling station kah result ana baki .

07/06/2026

تمام پیارے کارکنوں سے گزارش ہے۔ بلکل پرامن رہے ۔ ہار جیت گیم کا حصہ ہے۔ جو بھی ہو خوش اسلوبی سے قبول کرنا چاہئے
نواز خان ناجی

سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان و امیدوار جی بی ایل اے 2 گلگت، حافظ حفیظ الرحمٰن  کو جیت مبارک 🐅🐅
07/06/2026

سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان و امیدوار جی بی ایل اے 2 گلگت، حافظ حفیظ الرحمٰن کو جیت مبارک 🐅🐅

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Ğilgit BaltisTãN § posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category