Wajid Malik Traveler

Wajid Malik Traveler JUST PROMOTING TOURISM 🏔️ https://youtube.com/?si=NqcbXyA_EEJgZJob

25/08/2026

دو دن سے دوست غائب تھا 😂 آج پتا چلا گنجا ہونے کی وجہ سے گھر سے باہر نہیں نکل رہا! ہم گھر پہنچے اور اسے سرپرائز دے دیا 🤣😂 Khalid Mdk

25/08/2026

Peace 🏔️ .
❤️

🌈 Home town      ❤️
24/08/2026

🌈 Home town
❤️

23/08/2026

Naltar valley 🌲

22/08/2026

آئی فون کی خواہش نے ایک پورے خاندان کو اجاڑ دیا 💔📱

بھارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر ایک نوجوان نے آئی فون کی خواہش پوری نہ ہونے پر ایسا قدم اٹھایا جس کا انجام انتہائی دردناک ہوا۔ والدین اپنے بیٹے کو بچانے اور سمجھانے کی کوشش کرتے رہے، مگر صورتحال ایک المناک حادثے میں بدل گئی اور والدین سمیت بیٹے کی جان چلی گئی۔

ایک موبائل فون، ایک خواہش اور ایک لمحے کے فیصلے نے ایک پورے خاندان سے ان کی زندگیاں چھین لیں۔ 💔

والدین کی محبت اور زندگی سے بڑھ کر دنیا میں کوئی چیز قیمتی نہیں۔ ایسی خواہشات اور غصے میں کبھی بھی اپنی یا اپنے پیاروں کی زندگی کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہیے WM

اچھی خبر۔✈️🎉چلاس ایئرپورٹ کی مرمت کے لیے ہیوی مشینری پہنچا دی گئی ہے۔ انشاءاللہ جلد یہاں نیا اور جدید ایئرپورٹ تعمیر ہوگ...
21/08/2026

اچھی خبر۔✈️🎉
چلاس ایئرپورٹ کی مرمت کے لیے ہیوی مشینری پہنچا دی گئی ہے۔
انشاءاللہ جلد یہاں نیا اور جدید ایئرپورٹ تعمیر ہوگا جس سے چلاس سے اسلام آباد اور کراچی تک فضائی سفر کی سہولت فراہم ہوگی۔
یہ چلاس کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے اور علاقے کی ترقی اور عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔❣️ Wajid Malik Traveler

21/08/2026

But 🥀🏔️ .
❤️

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid Malik Traveler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category