Ghizer

Ghizer Discover the magic of Gilgit-Baltistan & Chitral! Breathtaking peaks, crystal rivers & rich culture.

10/08/2026

AKRSP — Gilgit-Baltistan aur Chitral ki taraqqi ka safar.
1982 سے آج تک، مقامی کمیونٹیز کو مضبوط بنانے، روزگار، زراعت اور پائیدار ترقی کے لیے ایک طویل سفر۔ 🌱
#چترال #ترقی #پاکستان

03/08/2026

1980 کا غذر ❤️

نہ بجلی تھی، نہ جدید سہولیات… مگر سکون، محنت اور اپنائیت بے مثال تھی۔
یہ ہے 1980 کے غذر کی سادہ، دیسی اور خوبصورت زندگی کی ایک جھلک۔

آپ کے خیال میں اُس دور کی سب سے خوبصورت بات کیا تھی؟

31/07/2026

:

راجہ گوہر امان (شیرِ یاسین)

وہ حکمران جس نے انیسویں صدی میں یاسین کی تاریخ پر گہرے نقوش چھوڑے۔ ان کی بہادری، جنگی حکمتِ عملی اور قیادت کی داستانیں آج بھی گلگت بلتستان کی تاریخ کا اہم حصہ سمجھی جاتی ہیں۔

آئیے جانتے ہیں راجہ گوہر امان کی زندگی، فتوحات اور ان کے دور کے وہ حقائق جن سے شاید آپ آج تک واقف نہ ہوں۔

📍 غذر | یاسین | گلگت بلتستان

26/07/2026

♨️🏔️ برف پوش پہاڑوں کے درمیان چھپا ایک گرم راز! 🔥

یہ ہے ڈارکوٹ ہاٹ اسپرنگ — غذر کی ایک ایسی پوشیدہ جنت، جہاں سرد پہاڑوں کے بیچ زمین سے گرم پانی نکلتا ہے! 😍✨

کیا آپ یہاں جانا پسند کریں گے؟ 🥾🏔️

21/07/2026

یہ ہے گلگت بلتستان کا خوبصورت غذر کا گاؤں ہاکس ۔۔۔
تلیداس سلاب سے پہلے اور بعد کی ویڈیو
😭😭😭

17/07/2026

کیا یہ صرف قدرت کا شاہکار ہے… یا کسی پوشیدہ دنیا کا پراسرار دروازہ؟
Hamardas Fairy Door, Gupis – Ghizer

16/07/2026


جون گا جنوئے — ایک مقامی لوک روایت۔

15/07/2026

📍ہاکس سسپنشن برج — غذر کی تقریباً 100 سالہ تاریخی وراثت

جون 1925 میں تعمیر ہونے والا یہ تاریخی پل آج بھی غذر کی تاریخ، ثقافت اور انجینئرنگ کا زندہ شاہکار ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس کی حالت خستہ ہو چکی ہے اور اب اسے فوری Restoration کی ضرورت ہے تاکہ یہ قیمتی ورثہ آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رہ سکے۔

آئیے، اپنی تاریخی شناخت کو بچانے کے لیے آواز بلند کریں۔

کیا آپ بھی سمجھتے ہیں کہ ہاکس سسپنشن برج کی بحالی ہونی چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

❤️ لائک | 💬 کمنٹ | 🔄 شیئر | ➕ فالو

13/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟
غذر کی خوبصورتی صرف اس کی وادیوں، جھیلوں اور برف پوش پہاڑوں تک محدود نہیں، بلکہ اس کی زمین میں قدرت کے قیمتی خزانے بھی چھپے ہوئے ہیں۔

اس ویڈیو میں جانیے غذر کی 5 مشہور معدنیات، وہ کہاں پائی جاتی ہیں اور ان کی اہمیت کیا ہے۔

📍 اگر آپ غذر اور گلگت بلتستان کے بارے میں ایسی ہی معلوماتی اور سنیماٹک ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو پیج کو فالو کریں، ویڈیو کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

Address

Gilgit
15300

Telephone

+923555439373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghizer:

Shortcuts

Share