مارخور

Directions Contact the business

مارخور منہ توڑ جواب ✍️

11/10/2026

قمیض فہاڑ ڈانس

05/10/2026

داریل: وزیرِ تعمیرات حاجی محمد نسیم کا حلقے کا دو روزہ سرکاری دورہ
وزیرِ تعمیرات حاجی محمد نسیم نے اپنے حلقے کا دو روزہ سرکاری دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مختلف مقامات کا جائزہ لیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔
دورے کے پہلے روز حاجی محمد نسیم نے داریل ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہسپتال کی موجودہ صورتحال، بنیادی سہولیات اور دیگر امور کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر وزیرِ تعمیرات حاجی محمد نسیم نے بتایا کہ ہسپتال کے لیے 3 کروڑ روپے کی لاگت سے سولر سسٹم فراہم کرنے کا منصوبہ رکھا گیا ہے، جس سے ہسپتال کو بجلی کی فراہمی میں سہولت ملے گی۔
حاجی محمد نسیم نے متعلقہ حکام کو ہسپتال کی سہولیات میں بہتری اور ترقیاتی کاموں کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایات بھی دیں۔
Shahab Uddin Ghauri
Mano Muhammad Naseem پاکستان پیپلز پارٹی داریل متحدہ ایجوکیشنل سوسائٹی داریل Muhammad Naseem Mano @

03/10/2026

چلاس صوبائی وزیر تعمیرات محمد نسیم خان سے ٹھیکیداروں کی وفد ملاقات کر رہے ہیں # Muhammad Naseem Mano

03/10/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

داریل میں افسوسناک واقعہ - دو افراد قتل

داریل (آئینہ گلگت) کل شام 6:30 بجے داریل پھوگچ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مسمی سلم خان ولد عزت شاہ ساکن پھوگچ داریل نے مسمی حق نواز ولد حاجت میر ساکن پھوگچ اور اپنی بہن مسمات شازیہ کو قتل کر دیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے۔ مزید تفصیلات پولیس کے پہنچنے کے بعد فراہم کی جائیں گی۔

بریکنگ: داریل پھوگچ میں دو قتل، ملزم فرار - پولیس جائے وقوعہ پر روانہ۔ مزید اپڈیٹ جاری ہے۔

عطاء اللہ شاہ کو مشیر وزیر اعلیٰ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن زکوات عشر یوتھ افئر وومن ڈیولپمنٹ کا مشیر مقرر    Shahab Uddin Gha...
03/10/2026

عطاء اللہ شاہ کو مشیر وزیر اعلیٰ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن زکوات عشر یوتھ افئر وومن ڈیولپمنٹ کا مشیر مقرر


Shahab Uddin Ghauri پاکستان پیپلز پارٹی داریل

سابق وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم انتقال کر گئےپروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم ایک نہایت قابل،...
01/10/2026

سابق وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم انتقال کر گئے

پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم ایک نہایت قابل، مخلص، دردِ دل رکھنے والے استاد، ممتاز ماہرِ تعلیم اور علمی و فکری شخصیت تھے۔ گلگت بلتستان میں فروغِ تعلیم، علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ اور قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی ترقی و بہتری کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ قدر و احترام سے یاد رکھا جائے گا۔ ان کی تعلیمی اصلاحات، تدریسی خدمات اور علمی سفر آنے والی نسلوں کے لیے ایک قابلِ قدر سرمایہ ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم کی علمی و تدریسی خدمات ان کے لیے صدقۂ جاریہ کا درجہ رکھتی ہیں۔ ان کی وفات علمی حلقوں اور ان کے شاگردوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی علمی و تدریسی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

28/09/2026

تعمیراتی کام کے باعث سمر نالہ تا داسو کے درمیان شاہراہِ قراقرم پر ٹریفک کی آمدورفت کی بندش کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ مسافر اور ڈرائیور حضرات زحمت سے بچنے کے لیے اپنے سفر کی منصوبہ بندی درج ذیل اوقات کے مطابق کریں:
​ دن کے وقت سڑک بندش کے اوقات:
​چشمہ سے سمر نالہ: صبح 8:00 سے 10:00 بجے
​کائیگہ نالہ سے سمر نالہ: صبح 8:00 سے دوپہر 12:30 بجے
​کائیگہ نالہ سے سمر نالہ: دوپہر 3:00 سے شام 6:00 بجے
رات کے وقت سڑک بندش کے اوقات:
​چشمہ سے سمر نالہ: رات 8:00 سے 10:00 بجے
​کائیگہ نالہ سے سمر نالہ: رات 12:30 سے صبح 5:00 بجے
​تمام ڈرائیورز سے گزارش ہے کہ شیڈول کے مطابق سفر ترتیب دیں تاکہ راستے میں طویل انتظار سے بچا جا سکے۔
​دورانِ سفر ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں اور احتیاط سے ڈرائیو کریں۔
​
@

26/09/2026



Shahab Uddin Ghauri
Imam Malik Imam Malik

11/07/2026

GB Dance

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مارخور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مارخور:

Shortcuts

Share