Faisalabad News Photo

Faisalabad News Photo Faisalabad News Photo
+923336621784

فیصل آباد ایف ڈی اے سٹی میں منعقدکشمیر کبڈی کپ کے موقع پر ڈھول بجانے والے وی آئی پیز (ایم پی اے ظفر اقبال ناگرہ،ڈی جی مح...
05/02/2026

فیصل آباد ایف ڈی اے سٹی میں منعقدکشمیر کبڈی کپ کے موقع پر ڈھول بجانے والے وی آئی پیز (ایم پی اے ظفر اقبال ناگرہ،ڈی جی محمد آصف چوہدری)سے داد وصول کرنے کےلئے سلام پیش کر رہے ہیں۔

Faisalabad: People suffering from poverty and hunger are satisfying their hunger by getting food from garbage.
27/11/2025

Faisalabad: People suffering from poverty and hunger are satisfying their hunger by getting food from garbage.

27/05/2025

30/03/2025

عید مبارک

Send a message to learn more

فیصل آباد: منور کے ویلاگ اومیگا کا فراڈ اور نامعلوم افراد کی بدمعاشی تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج صحافی براداری کا شدید ...
27/03/2025

فیصل آباد: منور کے ویلاگ اومیگا کا فراڈ اور نامعلوم افراد کی بدمعاشی تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج صحافی براداری کا شدید الفاظ میں مزمت آئی جی پنجاب آر پی او اور سی پی او فیصل آباد سے نوٹس کا مطالبہ (تفصیلات کے مطابق )7نیوز کے بیورو چیف میاں منور اقبال نے چند روز قبل اومیگا ریزیڈنشیاء ہاؤسنگ کالونی میں عوام کیساتھ ہونے والے فراڈ کی بذریعہ ویلاگ نشاندہی کی جس کے نتیجہ میں اومیگا مالکان نے مختلف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے میاں منور کو ڈرانے دھمکانے اور ویلاگ رکوانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر نڈر بیباک صحافی 7نیوز کے بیورو میاں منور اقبال نے غریب تنخواہ دار طبقہ کیساتھ ہونیوالے فراڈ کیخلاف نعرہ حق بلندرکھتے ھوۓ اعلی حکام بالا کو تحریری طور پربھی نشاندہی کی جوکہ اومیگا ریزیڈنشیاء مالکان کو ناگوار گزر رہا تھا اور اسی بنا پر مورخہ 20/3/25 کو منور اقبال باغ جناح روڑ پر سیر کر رہے تھے کہ 4 نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھین کر اومیگا ریذیڈینسیا کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور فرار ہوگئےسول لائن پولیس نے نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی.صحافتی حلقوں نے واردات کی مذمت کرتے ھوۓ آئی جی پنجاب آر پی او سی پی او فیصل آباد سے نوٹس اور ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا ،اوچھے ہتھکنڈے مافیا کو بے نقاب کرنے سے نہیں روک سکتے،صحافی برادری

شاہکوٹ: کبڈی کے میچ میں کھلاڑی پوائنٹس حاصل کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔
04/09/2024

شاہکوٹ: کبڈی کے میچ میں کھلاڑی پوائنٹس حاصل کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔

11/08/2024

Faisalabad: Motorcycles are parked by the parking company near the no parking sign posted outside the Cancer Hospital Ja...
22/07/2024

Faisalabad: Motorcycles are parked by the parking company near the no parking sign posted outside the Cancer Hospital Jail Road. Photo Abdul Majid

27/05/2024
Hard workerمحنت کش
11/05/2024

Hard worker
محنت کش

Address

House No. P-41 Shayan Villaz Kashmir Road Faisalabad
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad News Photo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisalabad News Photo:

Share