Its editer

Its editer Sargodha

❤️⁩⁦❤️⁩والد کے پاس صرف 6 ماہ باقی تھے ، بیٹے نے اپنا 65 فیصد جگر عطیہ کرکے خدا کے فضل سے نئی زندگی دینے میں اہم کردار اد...
27/09/2022

❤️⁩⁦❤️⁩والد کے پاس صرف 6 ماہ باقی تھے ، بیٹے نے اپنا 65 فیصد جگر عطیہ کرکے خدا کے فضل سے نئی زندگی دینے میں اہم کردار ادا کیا!
اس عظیم بیٹے کو ہمارا سلام جس نے اپنے باپ کی زندگی بچانے کے لیے اپنے لیور کا 65 فیصد اپنے والد کو عطیہ کرکے اپنے والد کو بچایا۔💖

باپ جیسا کوئی مرد نہیں ہوتا
نہ محبت میں ،نہ ظرف میں ♥️🔥

یا الله ماں باپ کا سایہ سب پہ سلامت رکھ🤲😍
آمین یا رب العمین ❤
• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful







یہ تبتی راہب نیپال کے بلند ترین پہاڑ کے ایک غار سے ملا جب اسے پہلی دفعہ دیکھا گیا تو اسے ایک ممی سمجھا گیا یہ وہاں 206 س...
24/09/2022

یہ تبتی راہب نیپال کے بلند ترین پہاڑ کے ایک غار سے ملا جب اسے پہلی دفعہ دیکھا گیا تو اسے ایک ممی سمجھا گیا یہ وہاں 206 سال سے موجود تھا
جب قریبی جانچ کی گئ تو اس راہب میں زندگی کے آثار پاۓ گۓ
یہ ایک معجزے سے کم نہیں بغیر کھاۓ پیئے یہ تبتی راہب دو سو سال سے اس برف پوش پہاڑ کی چوٹی پر سنیاس لیے ہوۓ ہے
اس غار کی تلاشی لی گئ تو اس میں مسواک چند تلسی کے پتے اور ایک گاۓ کی سینگ کے ساتھ ایک بوسیدہ سی کتاب بھی ملی
اس کتاب پر سبز روشنائی سے قدیم چینی زبان میں کچھ لکھا ہوا تھا
جب قدیم چینی زبانوں کے ماہر سے اس کا ترجمہ کرایا تو اس نے بتایا اس پر لکھا ہے
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔😝😝😝
"فیس بک پر لکھی گئ تمام فضولیات پر یقین کرنا بند کرو"

Handshake
18/09/2022

Handshake

10/08/2022

لوگ جتنی مرضی تعریف کر لے

🧐🧐🧐🧐😍😍😍
لیکن امی یہی بولتی ہے 🙈🙈
الللہ تعالی تیرے جیسی اولاد کسی کو نہ دے😂😂🙈

11/04/2022

14/03/2022

Plzz share that video

05/03/2022

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Its editer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category