خلیفہ ツ

خلیفہ ツ زندگی بہت عجیب ہے خلیفہ __💔🙂
(1)

12/06/2026

تیری باتیں موسم کے دل پر چُبھی ہیں🙂🍁
~خلیفہ

سوچتے ہیں تیرے ہاتھ کی لکیروں میں لکھا جاتا ہمیں🙂🍁~خلیفہ
11/06/2026

سوچتے ہیں تیرے ہاتھ کی لکیروں میں لکھا جاتا ہمیں🙂🍁
~خلیفہ

لوگ درد بانٹنے نہیں آتے اکثر کہانیاں جمع کرنے آتے ہیں۔🙂🍁~خلیفہ
11/06/2026

لوگ درد بانٹنے نہیں آتے اکثر کہانیاں جمع کرنے آتے ہیں۔🙂🍁
~خلیفہ

ہمارے معاشرے میں بدگمانیاں درختوں کی طرح اُگتی ہیں اور اعتماد پھولوں کی طرح مرجھا جاتا ہے🙂🍁~خلیفہ
10/06/2026

ہمارے معاشرے میں بدگمانیاں درختوں کی طرح اُگتی ہیں اور اعتماد پھولوں کی طرح مرجھا جاتا ہے🙂🍁
~خلیفہ

کسی شام زندگی ہم سے اپنا حساب لے لے گی اور ہم تمام خواہشیں یہیں چھوڑ کر ابدی سفر پر نکل جائیں گے🙂🍁~خلیفہ
09/06/2026

کسی شام زندگی ہم سے اپنا حساب لے لے گی اور ہم تمام خواہشیں یہیں چھوڑ کر ابدی سفر پر نکل جائیں گے🙂🍁
~خلیفہ

حساس دل رکھنے والوں کو دنیا اکثر اُن جرموں کی سزا دیتی ہے جو اُنہوں نے کیے ہی نہیں ہوتے🙂🍁~خلیفہ
08/06/2026

حساس دل رکھنے والوں کو دنیا اکثر اُن جرموں کی سزا دیتی ہے جو اُنہوں نے کیے ہی نہیں ہوتے🙂🍁
~خلیفہ

تیرے سدھارے ہوئے بچے اب شرارتیں نہیں کرتے🙂🍁~خلیفہ
08/06/2026

تیرے سدھارے ہوئے بچے اب شرارتیں نہیں کرتے🙂🍁
~خلیفہ

عطر فروش سمجھ نہیں رہا مجھے وہ خوشبو چاہیے جو میرے بابا سے آتی تھی🙂🍁
08/06/2026

عطر فروش سمجھ نہیں رہا مجھے وہ خوشبو چاہیے جو میرے بابا سے آتی تھی🙂🍁

وقت کے کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں کہ آئینہ بھی پرانی پہچان واپس نہیں لوٹا پاتا🙂🍁از قلم خلیفہ
07/06/2026

وقت کے کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں کہ آئینہ بھی پرانی پہچان واپس نہیں لوٹا پاتا🙂🍁
از قلم خلیفہ

جو تمہیں اپنی پناہ گاہ سمجھ لے اس کے لیے سایہ بنو طوفان نہیں🙂🍁از قلم خلیفہ
06/06/2026

جو تمہیں اپنی پناہ گاہ سمجھ لے اس کے لیے سایہ بنو طوفان نہیں🙂🍁
از قلم خلیفہ

Address

Faisalabad

Telephone

+923016610428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خلیفہ ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share