News and political updates

Call Directions Website

News and political updates stay updated from every single moment
(1)

Oriental Languages Examination Notification 2026
12/08/2026

Oriental Languages Examination Notification 2026

12/08/2026

خیبرپختونخوا حکومت نے 14 ہزار ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ۔ حکومت کا شکریہ 🙏 اور اساتذہ کو مبارکباد

12/08/2026

شام 5 بجے کی ہیڈلائنز - 12 اگست 2026

12/08/2026

ایڈہاک اساتذہ کے لیے خوشخبری! 🎉
صوبائی کابینہ نے ایڈہاک اساتذہ کی ریگولرائزیشن کا بل منظور کر لیا ہے۔ اب یہ بل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اسمبلی سے منظوری کے بعد محکمۂ تعلیم کی جانب سے ایڈہاک اساتذہ کی ریگولرائزیشن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

Registration Notification of Class 11th for the Session-2026-27
12/08/2026

Registration Notification of Class 11th for the Session-2026-27

```السلام علیکم! 🌸``` 📚 الائی ایکسیلنس اکیڈمی میں باقاعدہ کلاسز شروع ہو چکی ہیں۔اپنے بچوں کے روشن مستقبل، مضبوط تعلیمی ب...
12/08/2026

```السلام علیکم! 🌸```

📚 الائی ایکسیلنس اکیڈمی میں باقاعدہ کلاسز شروع ہو چکی ہیں۔

اپنے بچوں کے روشن مستقبل، مضبوط تعلیمی بنیاد اور بہترین تیاری کے لیے آج ہی الائی ایکسیلنس اکیڈمی کا حصہ بنیں۔

✨ ہماری خصوصیات:
🔹 تمام مضامین کی ٹیوشن کلاسز
🔹 انگلش لینگویج کورس
🔹 کمپیوٹر بیسکس
🔹 ETEA، KPPSC، NTS اور دیگر ٹیسٹ کی تیاری
🔹 ہفتہ وار ٹیسٹس اور کارکردگی کی جانچ
🔹 ہر طالب علم پر انفرادی توجہ
🔹 تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ

🎁 خصوصی آفر:
✅ پہلے ہفتے مفت ڈیمو کلاسز
✅ سرکاری اسکول کے طلبہ و طالبات کے لیے 50% فیس رعایت

⏰ کلاسز کا وقت: 2:00 بجے تا 5:30 بجے
📍 مقام: اسلامک لائٹ پبلک اسکول اینڈ کالج، بٹیلا روڈ، بنہ، الائی

📞 داخلہ اور مزید معلومات کے لیے رابطہ:
0307-9118599 — محمد عباس
03205764754--رشید وہاب
🌟 آج ہی داخلہ لیں — اپنے بہتر کل کی بنیاد آج رکھیں!
الائی ایکسیلنس اکیڈمی — جہاں تعلیم بنتی ہے روشن مستقبل کی بنیاد۔

11/08/2026

کیا پشتون ہمیشہخوشی کے موقعہ پر جنازے اٹھائیگا اور دوسری طرف پنجابی مزے اُرا رہے ہونگے آخر کب تک۔

02/08/2026

سوات کبل بدامنی احتجاج کے دوران ۔۔۔۔۔see more

07/07/2026

شام 9 بجے کی ہیڈلائنز - 7 جولائی 2026

06/07/2026

Address

Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News and political updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category