Shabir Khan Battagram

Shabir Khan Battagram Social Media Influencer

Promoting Tourism 🇵🇰

17/10/2025
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اپنے وکیل اور پارٹی کے رہنما خالد یوسف چوہدری کو آزاد کشمیر کے سیاسی ام...
16/10/2025

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اپنے وکیل اور پارٹی کے رہنما خالد یوسف چوہدری کو آزاد کشمیر کے سیاسی امور اور کشمیر افیئرز کے لیے اپنا سیاسی مشیر مقرر کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے اڈیالہ جیل میں آج اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو طلب کر کے پارٹی پالیسی سے متعلق اہم ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے واضح طور پر ہدایت کی کہ پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت آزاد کشمیر سے متعلق تمام سیاسی اور تنظیمی فیصلے خالد یوسف چوہدری کی مشاورت سے کرے۔

عمران خان نے کہا کہ خالد یوسف چوہدری کی قانونی مہارت، سیاسی بصیرت ، کشمیر امور پر مہارت ، اور تحریک انصاف سے طویل وابستگی پارٹی کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہے۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ خالد یوسف چوہدری آزاد کشمیر میں پارٹی کو مزید منظم اور فعال بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق، عمران خان کے اس فیصلے سے آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی تنظیمی سرگرمیوں کو نئی سمت اور تقویت ملے گی۔ خالد یوسف چوہدری جلد آزاد کشمیر کی قیادت سے مشاورت کا سلسلہ شروع کریں گے تاکہ پارٹی پالیسی کو عوامی سطح پر مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔

مین آف دی میچ جناب جنید اکبر صاحبمحمد سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنانے میں جنید اکبر کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا .
15/10/2025

مین آف دی میچ جناب جنید اکبر صاحب
محمد سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنانے میں جنید اکبر کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا .

14/10/2025

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کارکنان کے درمیان موجود ❤️✊🔥

پشاور ہائی کورٹ فیصلے کے بعد ایک یادگار عکس
14/10/2025

پشاور ہائی کورٹ فیصلے کے بعد ایک یادگار عکس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ❤️
13/10/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ❤️

09/10/2025

شکر الحمداللہ
سنیٹر مشتاق صاحب نے جماعت اسلامی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے
ویلڈن مشتاق صاحب

08/10/2025

🚨🚨‏علی امین گنڈا پور کو بطور وزیر اعلی کابینہ اجلاس کی آخری بار صدارت کا موقع نہیں ملے گا؟

کل ہونیوالا کابینہ اجلاس ملتوی کردیا گیا

08/10/2025

پاکستان تحریک کے مرکزی جنرل سیکرٹری اکرم راجہ نے گنڈاپور کو ہٹانے اور سہیل افریدی کو نیا وزیراعلی نامزد کرنے کی تصدیق کر دی

08/10/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

Address

Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabir Khan Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabir Khan Battagram:

Share

Category

We will Upload new videos daily

We will Upload new videos daily