بٹگرام viewer's

بٹگرام viewer's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بٹگرام viewer's, Camera/Photo, Battagram.

یہ الشفاء ہسپتال اسلام آباد نہیں ہے بلکہ یہ ڈی ایچ کیو بٹگرام ہسپتال ہیںReally Proud of you Dear Dr Gull
01/05/2026

یہ الشفاء ہسپتال اسلام آباد نہیں ہے بلکہ یہ ڈی ایچ کیو بٹگرام ہسپتال ہیں
Really Proud of you
Dear Dr Gull

01/04/2023

View of Btm C. Pak

سبحان اللّه
25/12/2022

سبحان اللّه

ہم غریبوں کا لیڈر یہ تصویر ہمیں بہت کچھ بتا رہا ہے لکن  افسوس ہم اس وقت نہ محروم ہیں عمران خان جیسا دالیر لیڈر سے اللّه ...
25/12/2022

ہم غریبوں کا لیڈر
یہ تصویر ہمیں بہت کچھ بتا رہا ہے
لکن افسوس ہم اس وقت نہ محروم ہیں عمران خان
جیسا دالیر لیڈر سے
اللّه پاک آپکو ہمیشہ کے لے پاکستان کا وزیری اعظم بنا دے

06/12/2022

Khukla Da BtM

🙏🙏🙏
24/08/2022

🙏🙏🙏

ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات ہو چکے ہیں عوام سے بھی اپیل ہے کہ وہ اپنے ھسپتال اور ماحول...
29/07/2022

ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات ہو چکے ہیں
عوام سے بھی اپیل ہے کہ وہ اپنے ھسپتال اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنے حصے کا کردار ادا کریں ۔
کچرا ڈسٹبن میں پھینگے جگہ جگہ تھوکنے اور گند پیھلانے سے پرہیز کریں ۔۔
انتظامیہ نے صفائی کے لیے نیا عملہ بھرتی کیا ہیں ۔جو کہ باوردی ہیں ۔
شکایات کی صورت میں انتظامیہ سے رابطہ کریں ۔
سوشل میڈیا پر شئیر ہونی والی تصاویر پرانی ہے جو کچھ لوگ اپنی زاتی مفاد یعنی ٹینڈر نہ ملنے یا من مانی نہ چلنے کے لیے ان تصاویر کا غلط استعمال کر رہے ہیں ۔۔
۔۔۔ترجمان ڈی ایچ کیو بٹگرام ۔۔

1952 - یوم پیدائش1971 - کرکٹ کا آغاز1982 - پاکستانی ٹیم کا کپتان1992 - پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا1994 - پاکستان میں پہلاک...
05/07/2022

1952 - یوم پیدائش
1971 - کرکٹ کا آغاز
1982 - پاکستانی ٹیم کا کپتان
1992 - پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا
1994 - پاکستان میں پہلاکینسرہسپتال کاآغاز
1996 - تحریک انصاف کی بنیاد
2006 - نمل یونیورسٹی کی بنیادرکھی
‏2010 - دنیائے کرکٹ کا بہترین پلیئر ICC
2015 - پاکستان میں دوسرا کینسر کا ہسپتال
2018 - وزیراعظم پاکستان
2020 - مسلم ممالک کا بہترین لیڈر
2021- عام عوام کے لیئے ہیلتھ انشورنس
2022 - اسلاموفوبیا کے خلاف بل پاس کروایا
‏انشاءاللہ کہانی ابھی اختتام پذیر نہیں ھوئی.
*اللہ پاک کپتان کو مزید کامیابیاں عطا کرنے والا ہے
🇵🇰⁦✌️⁩❤❤❤ supporter ex.PM.Ik💝

M+uk

18/06/2022

حد کیا آج بٹگرام کے موسم نے 🌧🌧🌧

24/04/2022

آج بٹگرام کا موسم خوش گوار
موڈ میں
سب کو 23 رمضان مبارک ہوں

Address

Battagram

Telephone

+923068928253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بٹگرام viewer's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category