01/11/2026
کیا کیپٹن صفدر اعوان کا مولانا فضل الرحمان کے حق میں آواز بلند کرنا درست سیاسی مؤقف ہے؟ یا سیاست میں اصولوں اور نظریات کو مقدم رکھنا چاہیے؟
کیا آپ کیپٹن صفدر کے اس بیان سے اتفاق کرتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں، مگر اختلاف بھی شائستگی کے دائرے میں رہ کر کریں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟
#سیاست