Life in Saudi Arabia

Life in Saudi Arabia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life in Saudi Arabia, Riyadh.

Welcome to Life in Saudi Arabia
Your trusted guide for life in Saudi Arabia Jobs & Work Updates Visa & Qiwa Information Saudi News & Rules Living Tips & Cost of Life Expat Life & Daily Updates

Follow for authentic and helpful conten

اِن چیزوں سے دور رہے یہ سب چور اور 2 نمبری کرتے ہیں
04/09/2026

اِن چیزوں سے دور رہے یہ سب چور اور 2 نمبری کرتے ہیں

Congratulations
04/09/2026

Congratulations

خلیجی گاڑیوں کے مالکان کے لیے اہم اطلاع ZATCA کی جانب سے UAE نمبر پلیٹ والی گاڑیوں ک  مالکان کو یاد دہانی کرائی گئی ہے ک...
04/09/2026

خلیجی گاڑیوں کے مالکان کے لیے اہم اطلاع ZATCA کی جانب سے UAE نمبر پلیٹ والی گاڑیوں ک مالکان کو یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ 24 نومبر 2026ء سے پہلے اپنی گاڑی کی قانونی حیثیت درست کریں ورنہ گاڑی کو سعودی عرب سے باہر لے جانا یا سعودی نمبر پلیٹ کے لیے قانونی کارروائی کرنا ہوگی گاڑی مالکان بروقت اپنی گاڑی کی صورتحال چیک کرلیں

سعودی عرب میں تقریباً چھوٹے شہروں میں ایک ایوریج مزدور کی دہاڑی 120 ریال ہے چلتی ہے لیکن جب کبھی کوئی مالک مکان یا پھر ک...
04/09/2026

سعودی عرب میں تقریباً چھوٹے شہروں میں ایک ایوریج مزدور کی دہاڑی 120 ریال ہے چلتی ہے لیکن جب کبھی کوئی مالک مکان یا پھر کوئی ٹھیکیدار ضد کر کے جمعہ والے دن بھی کام پر لے جائے تو وہ خوشی سے دہاڑی 200 ریال دیتا ہے جہاں آپ پردیس کاٹ رہے ہیں کیا وہاں بھی ایسا ہی نظام ہے؟
🇸🇦

نهاية حدود الحرم  حرمِ مکہ کی حدود کا اختتام اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے، اور ہر مسلمان ...
03/09/2026

نهاية حدود الحرم حرمِ مکہ کی حدود کا اختتام
اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے، اور ہر مسلمان کی عمرہ و حج کی دعائیں قبول فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲

سبحان اللہ ❤️🕋اللہ تعالیٰ ہمارے تمام دیکھنے اور پڑھنے والے دوستوں کو اپنے گھر کی حاضری اور عمرہ کی سعادت نصیب فرمائےاللہ...
03/09/2026

سبحان اللہ ❤️🕋

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام دیکھنے اور پڑھنے والے دوستوں کو اپنے گھر کی حاضری اور عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے
اللہ پاک سب کی جائز دعائیں قبول فرمائے مشکلات آسان فرمائے اور رزق میں برکت عطا فرمائے
جمعہ کی بابرکت رات ہے تمام دوست دل سے آمین لکھیں

آمین یا رب العالمین

03/09/2026

پردیسیو پاکستان پیسے بیجھنے کے لئے کون سا بینک بہتر ہے جس کا ریٹ بھی اچھا ہو اور سروس بھی ؟

مکہ مکرمہ میں 5 غیر ملکیوں کا ہم وطن پر تشددساتھی کو مار کر گھاٹ اتار دیا، سعودی پولیسچند گھنٹوں میں پانچوں کو گرفتار کر...
03/09/2026

مکہ مکرمہ میں 5 غیر ملکیوں کا ہم وطن پر تشدد
ساتھی کو مار کر گھاٹ اتار دیا، سعودی پولیس
چند گھنٹوں میں پانچوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب

عمل مطبخ ویزہ دستیاب ہے اچھے نرخ میں ویزے وکالہ ہوا ہے ٹریول ایجنسی کو پاسپورٹ دئیں اور سعودیہ آئیں
02/09/2026

عمل مطبخ ویزہ دستیاب ہے اچھے نرخ میں ویزے وکالہ ہوا ہے ٹریول ایجنسی کو پاسپورٹ دئیں اور سعودیہ آئیں

02/09/2026

ھسپتال کے بیڈ پولیس سٹیشن کے گیٹ اور عدالت کے ڈیٹ پر جو ساتھ ھو وہی آپ کا اپنا ھے

Address

Riyadh
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life in Saudi Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share