HaiDer BhAi

HaiDer BhAi Trucking/Vloging

04/09/2026

جمعہ مبارک دوستو ❤️

04/09/2026

Jeddah to Makkah trip 🚚 | Mini vlog with Haider Bhai ✌️🇸🇦☺️ |

السلام علیکم پیارے پردیسی بھائیوں آپ کہاں کہاں پردیس کاٹ رہے ہیں ملک کا نام کمنٹ کریں ☺️. میں سعودیہ میں🇸🇦
03/09/2026

السلام علیکم پیارے پردیسی بھائیوں آپ کہاں کہاں پردیس کاٹ رہے ہیں ملک کا نام کمنٹ کریں ☺️. میں سعودیہ میں🇸🇦

03/09/2026

اس ٹرک کو کیا ہو گیا ہے 😂😂😂

زندگی میں بہت سے لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، مگر کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جو دل کے بہت قریب اپنی خاص جگہ بنا لیتے ہیں۔ ❤...
02/09/2026

زندگی میں بہت سے لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، مگر کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جو دل کے بہت قریب اپنی خاص جگہ بنا لیتے ہیں۔ ❤️

یہ وہ دوست ہوتے ہیں جن کے ساتھ ہنسی بھی یادگار ہوتی ہے، باتیں بھی خاص لگتی ہیں اور خاموشی بھی سمجھ آتی ہے۔ وقت اور فاصلے چاہے جتنے بھی بدل جائیں، سچے اور مخلص دوست ہمیشہ دل میں زندہ رہتے ہیں۔ 🤝✨

میرے دل کے قریب تمام دوستوں کے نام، آپ سب میری زندگی کی خوبصورت یادوں اور خوشیوں کا حصہ ہیں۔ اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے۔ ❤️🤲

دوستی لفظوں کی محتاج نہیں، سچے دوست دل میں ہمیشہ آباد رہتے ہیں۔ 🌹
Khatta Saraiki Aown Zahrani

02/09/2026

Prt 02 Midnight Trucking with Haider Bhai ✌️🚚🇸🇦

01/09/2026

یوسف بھائی کے کام دیکھو 😂
Khatta Saraiki

31/08/2026

Saudi Trucker’s Life 🇸🇦 Mini Vlog With Haider Bhai ✌️|

28/08/2026

آ جاؤ دوستو بروسٹ کھاتے ہیں ☺️❤️

28/08/2026

ربیع الاول کا پہلا جمعہ مبارک ہو ❤️

Address

Medina
23341

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaiDer BhAi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HaiDer BhAi:

Shortcuts

Share