Ashrafi Aawaaz official channel

Ashrafi Aawaaz official channel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashrafi Aawaaz official channel, منطقة المسجد النبوي الشريف, المدينة, السعود, Medina.

11/05/2026
11/05/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

18/01/2026

ماہِ سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کا چاند مبارک ہو 🤍
24/11/2025

ماہِ سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کا چاند مبارک ہو 🤍

اُنھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُن ﷺ پرتمام دہر کا نقشہ، حُضور ﷺ جانتے ہیں
24/11/2025

اُنھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُن ﷺ پر
تمام دہر کا نقشہ، حُضور ﷺ جانتے ہیں

جملہ عشاقانِ رسول، محبانِ اہلسنت وجماعت، اور متوسلین بارگاہِ تاج الشریعہ کو ساتواں سالانہ عرسِ مبارک، عرس سراپا قدس، وار...
07/05/2025

جملہ عشاقانِ رسول، محبانِ اہلسنت وجماعت، اور متوسلین بارگاہِ تاج الشریعہ کو ساتواں سالانہ عرسِ مبارک، عرس سراپا قدس، وارثِ علومِ اعلیٰ حضرت، نبیرۂ حجۃ الاسلام، جانشین مفتئ اعظم، جگر گوشۂ مفسر اعظم، شیخ الاسلام والمسلمین، حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری نوری برکاتی رضوی قدس سرہ العزیز نہایت مبارک ہو!

اس پُرنور موقع پر تمام سنی عوام، بالخصوص مریدین و معتقدین سے گزارش ہے کہ آج کے فتنوں اور گمراہیوں کے طوفان میں، دین و مسلک کی حفاظت کے لیے حضور تاج الشریعہ کے چھوڑے ہوئے علمی و روحانی نقوش کو مضبوطی سے تھامے رکھیں۔ کچھ عناصر دین حق سے ہٹانے اور مسلکِ اعلیٰ حضرت کی روشنی مدھم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، مگر یاد رکھیں! راہِ اعلیٰ حضرت ہی راہِ نجات ہے، اور یہی مسلک قرآن و سنت کا آئینہ دار ہے۔

آئیے! اپنے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے مزین کریں، اکابرین اہل سنت کی تعلیمات سے اپنے عقائد و اعمال کو آراستہ کریں، اور اتحاد و اخلاق کے زیور سے اپنے معاشرے کو سنواریں۔

اللہ کریم ہم سب کو فیضانِ اعلیٰ حضرت، تاج الشریعہ اور آلِ رضا سے مالا مال فرمائے، اور دین پر استقامت نصیب فرمائے۔

فقیر محمد عسجد رضا خان قادری غفرلہ
مرکزِ اہل سنت، بریلی شریف
۷، ذوالقعدۃ الحرام ۱۴۴۶ھ

‏Join the Official WhatsApp Channel of Huzur Qaid-e Millat: ‪www.muftiasjadraza.com/join‬

Address

منطقة المسجد النبوي الشريف, المدينة, السعود
Medina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashrafi Aawaaz official channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share