Mera Pind Ballanwala

Mera Pind Ballanwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mera Pind Ballanwala, Ballanwala, Sialkot.

  BADMINTON CLUB
24/07/2025

BADMINTON CLUB

سا ڈی گل ہو گئی اے  😂😂
08/02/2024

سا ڈی گل ہو گئی اے 😂😂

08/02/2024
08/02/2024

ایک گھنٹہ باقی: نکلو پاکستان کی خاطر

08/02/2024

‏براہ مہربانی اپنے Wi-Fi پاسورڈ کھول دیں۔

08/02/2024
08/02/2024

بلانوالہ سکول کے قریب جو گھر ہیں ان سے درخواست ہے وہ اپنے انٹرنیٹ کے پاسورڈ ہٹا دیں تا کے ووٹ ڈانے والے اور پولنگ ایجنٹ کسی سے رابطہ کرنا چاہیں تو کر سکیں کیونکہ موبائل سروس بند ہو سکتی کسی بھی وقت

08/02/2024

نکلو۔۔۔۔
لوگو

08/02/2024

السلام علیکم
یا اللّه
آج پاکستان کو ظالموں سے آزاد کر دے
آمین

08/02/2024

‏تمام جماعتیں جو لاڈلے لے خلاف الیکشن میں اتری ہیں فورا اپنے پولینگ ایجنٹس کو پولنگ سٹیشنز پر پہچائیں۔

07/02/2024

سب لوگوں سے درخوست ہے کل کا دن بہت خاص ہے اور خاص دن پے لڑائی جھگڑے نہیں ہونے چاہئیں برداشت سے کام لیں ووٹ ڈالنے ضرور جائیں اپنے ووٹ کی طاقت استعمال کریں

وہ لوگ جو کہتے ہیں ہمارے ووٹ سے کیا ہو گا؟
07/02/2024

وہ لوگ جو کہتے ہیں ہمارے ووٹ سے کیا ہو گا؟

Address

Ballanwala
Sialkot
51301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Pind Ballanwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Pind Ballanwala:

Share