21/04/2026
ملزم گرفتار
سیالکوٹ: ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ الطاف اسحاق گھمن نے کالج روڈ ڈسکہ پر بچی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم کی شناخت (سلیمان عرف مانی لوٹا) کے نام سے ہوئی ملزم کا تعلق ڈسکہ کے نواحی گاؤں بمبانوالہ سے ہے
سیالکوٹ پولیس اور بالخصوص ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ الطاف اسحاق گھمن کو شاندار کاروائی کرنے پر خراج تحسین ویلڈن
روزنامہ نویدِ پاکستان لاہور
نیوز نمائندہ سید مجتبیٰ حیدر