Inayat'S Photography

Inayat'S Photography Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inayat'S Photography, Photographer, Shahpur District Shangla, Shangla.

بہترین اور خوبصورت مناظر فطرت کے نظاروں کے لیے ہمارے صفحے کو پسند کریں ۔ یوٹیوب ، ٹک ٹاک ، انسٹا گرام اور X پر بھی ہماری آئ ڈی اسی نام اور پروفائل پکچر کے ساتھ ہے ۔ ہماری زیادہ توجہ کوہستان کے تینوں اضلاع کے ساتھ ضلع شانگلہ میں سیاحت کا فروغ ہے ۔

مسافر شب کی عکاسی 🌌☄️🌒🌄اپنی پسندیدہ تصویر کے بارے میں بتائیں اور اس کا وال پیپر مفت میں حاصل کریں ۔
15/05/2026

مسافر شب کی عکاسی 🌌☄️🌒🌄
اپنی پسندیدہ تصویر کے بارے میں بتائیں اور اس کا وال پیپر مفت میں حاصل کریں ۔

15/05/2026

شیر بانڈہ رانولیاء
ضلع کوہستان لوئر

14/05/2026

بارش کے وقت بجلی کی گرج اور چمک کا منظر
شاہپور ضلع شانگلہ

06/05/2026

ہم لوگ محبت والے ہیں ، تم خنجر کیوں لہراتے ہو 💔😭

04/05/2026

منزل کی انہیں کوئی فکر نہیں , وہ راستوں پر بھی خوش رہتے ہیں 🦙🐐

03/05/2026

وادی کندیا ضلع کوہستان اپر

30/04/2026

ہم وہاں جا کہ واپس نہیں آئیں گے 💔❤️‍🩹💔❤️‍🩹

اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گاایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہو گاتم جہاں میرے لئے سیپیاں چنتی ہو گیوہ کسی اور ہی دنیا...
30/04/2026

اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا
ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہو گا

تم جہاں میرے لئے سیپیاں چنتی ہو گی
وہ کسی اور ہی دنیا کا کنارہ ہو گا

زندگی! اب کے مرا نام نہ شامل کرنا
گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہو گا

جس کے ہونے سے میری سانس چلا کرتی تھی
کس طرح اس کے بغیر اپنا گزارا ہو گا

یہ اچانک جو اجالا سا ہوا جاتا ہے
دل نے چپکے سے ترا نام پکارا ہو گا

عشق کرنا ہے تو دن رات اسے سوچنا ہے
اور کچھ ذہن میں آیا تو خسارہ ہو گا

یہ جو پانی میں چلا آیا سنہری سا غرور
اس نے دریا میں کہیں پاؤں اُتارا ہو گا

کون روتا ہے یہاں رات کے سناٹوں میں
میرے جیسا ہی کوئی ہجر کا مارا ہو گا

مجھ کو معلوم ہے جونہی میں قدم رکھوں گا
زندگی تیرا کوئی اور کنارہ ہو گا

جو میری روح میں بادل سے گرجتے ہیں وصی
اس نے سینے میں کوئی درد اتارا ہو گا

کام مشکل ہے مگر جیت ہی لوں گا اس کو
میرے مولا کا وصی جونہی اشارہ ہو گا

شیر دریا کے کنارے ،
جیجال ، / کولئی
کوہستان خیبر پختونخوا پاکستان

29/04/2026

شاہپور
شانگلہ خیبرپختونخوا پاکستان


14/12/2025


شانگلہ ٹاپ خیبرپختونخوا پاکستان

Address

Shahpur District Shangla
Shangla

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inayat'S Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inayat'S Photography:

Share

Category