Shangla volleyball

Shangla volleyball We will service our all shangla people for the upcoming events to participate in the events for the sake of events participation

The new awards will be released on Friday and Sunday as well started cricket 🏏 tournament at Ranyal shangla.......All of...
03/10/2024

The new awards will be released on Friday and Sunday as well started cricket 🏏 tournament at Ranyal shangla.......
All of you will participated with us.....!?

Ishtiyaq Ahmad Shangla volleyball شانگلہ سپر لیگ بر چنار گراؤنڈ رانیال ٹورنامنٹ قواعد و قوانین١: ٹورنامنٹ لیگ سسٹم پر کھ...
01/10/2024

Ishtiyaq Ahmad
Shangla volleyball

شانگلہ سپر لیگ بر چنار گراؤنڈ رانیال
ٹورنامنٹ قواعد و قوانین
١: ٹورنامنٹ لیگ سسٹم پر کھیلا جائیگا۔
٢:انٹری فیس تین ہزار روپے ھیں۔
٣: ٹورنامنٹ وننگ انعام نقد ١٥٠٠٠ روپیہ دیا جائگا۔ جبکہ رنر انعام ٥٠٠٠ روپیہ دیا جائگا۔
٤: ھر ٹیم میں 8 کھلاڑی کھیلیں گے جبکہ 2 ریزرو ھونگے۔
ھر ٹیم اپنے وی سی سے لینگے باھر کھلاڑی بالکل نہیں کھیلیں گے۔
٥: ھر میچ 8 اوور کھیلا جایگا ۔
٦: وقت کی پابندی لازمی ھوگی۔
٧: امپائر کا فیصلہ حتمی ھوگا۔
٨: جو کھلاڑی امپائر کے ساتھ بد تمیزی کریگا اس کھلاڑی کو ٹیم سے ڈراپ کردیا جائے گا اور اسکا متبادل ریزرو کھلاڑی ھوگا ۔
٩: هر ميچ میں (مین آف دی میچ ) ایوارڈ دیا جائگا۔
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ کو بیٹ اور بسٹ باؤلر کو 🏆 دی جائیگی۔
١٠ : میچ انٹری 3 اکتوبر بروز شام 5 بجے تک ھوگی جبکہ شیڈول شام 8 بجے شائع کیا جائیگا۔
١١: ھر میچ شیڈول ٹائم پر ھوگا
١٢: فیس ھر ٹیم میچ شروع ہونے سے پہلے ادا کرنے ھونگے۔
۱۳: بیٹ ہر ٹیم کا اپنا اپنا ہوگا اور بال کمیٹی والو کا ہوگا بال کا اجازت ٹیم کو نہیں ہوگا
رابطہ نمبر
03468377722 رشید علی
03468154932 ناصر علی
Nasir Ali

VOLLEYBALL GROUND 🏐
15/12/2023

VOLLEYBALL GROUND 🏐

Address

Shangla
75500

Telephone

+498332891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla volleyball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shangla volleyball:

Share

Category