Abdul samad khan paimal

Abdul samad khan paimal پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صدر بٹگرام عبدالصمد خان

الحمدللہ! ہمارا بڑا بھائی، محترم الیاس خان صاحب، فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب تشریف لائے۔ اس مبارک سفر کے دوران ...
23/06/2026

الحمدللہ! ہمارا بڑا بھائی، محترم الیاس خان صاحب، فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب تشریف لائے۔ اس مبارک سفر کے دوران ہمارے قومی اتحاد کے تمام دوستوں، بزرگوں اور بھائیوں نے جس محبت، اخلاص، عزت اور خدمت کا مظاہرہ کیا، اس پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔ ہم اپنی پوری فیملی کی جانب سے ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نےمشر الیاس خان صاحب کی خدمت کی، انہیں اپنے گھروں پر مدعو کیا، ان کی رہنمائی کی اور ہر قدم پر ان کا ساتھ دیا۔ آپ کی محبت، خلوص اور مہمان نوازی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی اور خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے، آپ کے رزق، صحت اور عزت میں برکت عطا کرے اور آپس کی یہ محبت و بھائی چارہ ہمیشہ قائم رکھے۔ تمام دوستوں اور قومی اتحاد کے معزز اراکین کا ایک بار پھر دلی شکریہ۔

جزاکم اللہ خیراً۔منجانب محمد ظفر خان پائمال

جزاکم اللہ خیراً۔ منجانب۔۔ جاوید خان پائمال

جزاکم اللہ خیراً۔ منجانب۔۔ شاید خان پائمال

جزاکم اللہ خیراً۔ منجانب۔۔ عبدالصمد خان پائمال

الحمدللہ!ہمارے عزیز اور مشر چچازاد بھائی، محترم الیاس خان صاحب، فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب تشریف لائے۔ اس مبار...
23/06/2026

الحمدللہ!
ہمارے عزیز اور مشر چچازاد بھائی، محترم الیاس خان صاحب، فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب تشریف لائے۔ اس مبارک سفر کے دوران ہمارے قومی اتحاد کے تمام دوستوں، بزرگوں اور بھائیوں نے جس محبت، اخلاص، عزت اور خدمت کا مظاہرہ کیا، اس پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔
ہم اپنی پوری فیملی کی جانب سے ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نےمشر الیاس خان صاحب کی خدمت کی، انہیں اپنے گھروں پر مدعو کیا، ان کی رہنمائی کی اور ہر قدم پر ان کا ساتھ دیا۔ آپ کی محبت، خلوص اور مہمان نوازی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی اور خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے، آپ کے رزق، صحت اور عزت میں برکت عطا کرے اور آپس کی یہ محبت و بھائی چارہ ہمیشہ قائم رکھے۔
تمام دوستوں اور قومی اتحاد کے معزز اراکین کا ایک بار پھر دلی شکریہ۔

جزاکم اللہ خیراً۔
منجانب۔۔ اعجاز خان پائمال

15/05/2026

پائمال قومی اتحاد کی مرکزی دفتر کی افتتاحی تقریب۔۔۔ عبدالصمد خان پائمال کا اظہار خیال

منجانب۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صدر بٹگرام عبدالصمد خان
09/05/2026

منجانب۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صدر بٹگرام عبدالصمد خان

اظہار تعزیت پشوڑہ سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت گل محمد استاد جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں ۔اللہ تعال...
21/04/2026

اظہار تعزیت
پشوڑہ سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت گل محمد استاد جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور جملہ لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت دے ۔آمین 🤲
منجانب۔۔پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صدر بٹگرام عبدالصمد خان پائمال

21/04/2026

نواب ذادہ ولی محمد خان بیدار خان زیوار خان اور بھائی محمد ظفر خان اسد خان

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul samad khan paimal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul samad khan paimal:

Shortcuts

Share

Category