JAVED REZA KHALL

JAVED REZA KHALL JOURNALIST

23/08/2026
17/08/2026

❤️شاباش جوان ہمیں آپ پر فخر ہے ♥👇
لوئر چترال پولیس کے جوان کی ایمانداری کی قابلِ تحسین مثال
لوئر چترال پولیس/ ایلیٹ فورس کے فرض شناس جوان عبدالقادر نے ایمانداری، دیانت داری اور فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔
ایلیٹ فورس کے جوان عبدالقادر کو دوران ڈیوٹی سڑک پر 150,000 روپے کی رقم ملی، جسے انہوں نے امانت سمجھتے ہوئے اس کے اصل مالک کی تلاش کی اور ایس۔پی ایلیٹ فورس لوئر چترال عتیق الرحمن کے ہاتھوں گمشدہ رقم اس کے اصل مالک کو حوالہ کیا ۔
لوئر چترال پولیس اپنے فرض شناس جوان کی دیانت داری، امانت داری اور بہترین کردار کو سراہتی ہے اور ایسے اقدامات کو پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کے رشتے کو مزید مضبوط بنانے کا ذریعہ قرار دیتی ہے۔

17/08/2026

Great man 👍

16/08/2026

بہت بہت مبارک ❣️

Address

Peshawar

Telephone

+3219715102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAVED REZA KHALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category