SAD Lifeツ

SAD Lifeツ ❥❥━──➸➽❂❥❥━──➸➽
🖤🖤🖤🖤🖤🖤⇣❥
♥️♥️♥️♥️♥️⇣❥
💙💙💙💙⇣❥
💜💜💜⇣❥
💛💛⇣❥
💚⇣❥
🖤⇣❥
♥️⇣❥
❥❥━──➸➽❂

18/05/2026
مہنگا پٹرول کر کے پوری معیشت تباہ کر دی، اب اس معمولی کمی پر ہم سے تالیاں بجوانا چاہتے ہیں؟
16/05/2026

مہنگا پٹرول کر کے پوری معیشت تباہ کر دی،
اب اس معمولی کمی پر ہم سے تالیاں بجوانا چاہتے ہیں؟

ماشاءاللّٰہ!ایک بار پھر پیٹرول مہنگا کر کے غریب عوام پر احسان کر دیا گیا۔بہت بہت شکریہ شہباز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ ...
09/05/2026

ماشاءاللّٰہ!
ایک بار پھر پیٹرول مہنگا کر کے غریب عوام پر احسان کر دیا گیا۔
بہت بہت شکریہ شہباز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ اور پوری حکومت کا،
کیونکہ عوام تو ویسے بھی بہت سکون اور خوشحالی میں زندگی گزار رہی تھی۔
اب شاید سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیا جائے تو مکمل انصاف ہو جائے گا۔ 🇵🇰

لاہور گلبرگ 3، حسین چوک میں اس وقت شدید رش اور عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔مریم نواز کی آمد کے باعث روڈز اور راستے بن...
08/05/2026

لاہور گلبرگ 3، حسین چوک میں اس وقت شدید رش اور عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
مریم نواز کی آمد کے باعث روڈز اور راستے بند کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے عام شہری، ڈیلیوری رائیڈرز، مریض، ملازمین اور روزگار کے لیے نکلنے والے لوگ گھنٹوں سے ٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں۔

جہاں سے انٹری کا راستہ ہے وہ بھی بند، اور ایگزٹ کا راستہ بھی بند کر دیا گیا ہے۔ عوام مجبوری میں کھڑی ہے، لیکن بعد میں ویڈیوز بنا کر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ لوگ استقبال کے لیے جمع ہوئے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ عوام کو شدید تکلیف اور پریشانی کا سامنا ہے۔ اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے۔
جزاک اللہ خیر۔

🚨 افسوسناک خبرعالمِ دین شیخ محمد ادریس صاحب پر اتمانزئی، ترنگزئی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں و...
05/05/2026

🚨 افسوسناک خبر

عالمِ دین شیخ محمد ادریس صاحب پر اتمانزئی، ترنگزئی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

02/05/2026

رستم تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والوں کے لیے ضروری ہدایات

- لوکل سواری میں آئیں، اگر مجبوری ہو تو بائی پاس میلہ یا مرکز کے آس پاس پارکنگ میں گاڑی پارک کریں۔

- مختصر بستر ہمراہ لائیں، قیمتی کمبل وغیرہ ساتھ نہ لائیں۔

- بچوں کو اپنے ساتھ ہرگز نہ لائیں۔

- انتظامیہ کے ساتھ بستر کی تلاشی اور دیگر انتظامی امور میں مکمل تعاون کریں۔

- پنڈال میں ہرگز آگ نہ جلائیں۔

- اسلحہ اور دیگر الیکٹرانک اشیاء ساتھ نہ لائیں۔

- موبائل سے اجتماع کی ویڈیو یا مووی نہ بنائیں، یہ دعوت و تبلیغ کی ترتیب کے خلاف ہے۔

- پنڈال میں حالاتِ حاضرہ اور انتظامی معاملات کا تذکرہ نہ کریں۔

- بس بیان سنیں، لوگوں سے بیان کا تذکرہ کریں، اور اجتماعی اعمال سے فارغ اوقات میں ذکر و دعا میں مشغول رہیں۔

- ہر نماز کے بعد دو رکعت نفل ادا کرکے اجتماع کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کریں۔

یہ پاکستان نہیں… قبرستان ہے 💔🇵🇰جہاں عوام زندہ ہو کر بھی مر چکی ہے۔نہ کسی کو مہنگائی کی فکر، نہ پٹرول کی قیمتوں پر آواز، ...
01/05/2026

یہ پاکستان نہیں… قبرستان ہے 💔🇵🇰

جہاں عوام زندہ ہو کر بھی مر چکی ہے۔
نہ کسی کو مہنگائی کی فکر، نہ پٹرول کی قیمتوں پر آواز، نہ غریب کے حالات پر رحم۔

آج پٹرول 402 روپے سے اوپر پہنچ گیا،
کل یہی 500 اور پھر 600 ہوگا…
اور ہم صرف خاموشی سے دیکھتے رہیں گے۔

حکمران ہر بار عوام کو آزما رہے ہیں کہ یہ کب تک خاموش رہتی ہے،
اور افسوس… عوام واقعی خاموش ہے، جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔

غریب آدمی روٹی، بجلی، گیس اور پٹرول کے بوجھ تلے دب چکا ہے،
مگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

یاد رکھو!
جب قومیں اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا چھوڑ دیتی ہیں،
تو پھر ان کے حال پر کوئی رحم نہیں کرتا۔

#پاکستان #مہنگائی #پٹرول #عوام #حقیقت

رستم / مچھی فائرنگمچھی جعفر آباد میں ریاض محمد کا بیٹا ہارون 9th کلاس پیپر کے لئے سکول جارہا تھا راستے میں نامعلوم افراد...
13/04/2026

رستم / مچھی فائرنگ
مچھی جعفر آباد میں ریاض محمد کا بیٹا ہارون 9th کلاس پیپر کے لئے سکول جارہا تھا راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جابحق ہوگیا ، ذرائع

Isl
07/04/2026

Isl

Address

3
Peshawar

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAD Lifeツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category