Kashmirians

Call Directions Website Contact the business

Kashmirians Kashmirians Motorcycle Travellers is a platform for the motor bikers who are passionate about two-wheel traveling adventure.

Welcome to Kashmirians Motorcycle Travellers – a passionate group of friends from Mirpur, Azad Kashmir, dedicated to promoting safe and adventurous motorcycle travell We are a small Group of Friends based motorcycle club in Mirpur Azad Kashmir , Kashmirians Motorcycle Travellers was founded on 31 December 2016 by Pioneers Members of KMT. We take part in Tourism and Motorbike related events nationwide. We take active part to organize different events related to health and safety and speed awareness and Our aim is to promote Tourism in Azad Kashmir and Pakistan with Safe Motorbike Riding & show to the world that we are peace lover nation.

Visit GB
03/11/2026

Visit GB

آصف رضا صاحب — ایک یادگار شخصیتاِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونآج پاکستان کی موٹر سائیکلنگ برادری ایک عظیم، با...
25/09/2026

آصف رضا صاحب — ایک یادگار شخصیت

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

آج پاکستان کی موٹر سائیکلنگ برادری ایک عظیم، بااخلاق اور قابلِ احترام شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔، پاکستان کی موٹر سائیکلنگ سیاحت کے حوالے سے ایک جانی پہچانی اور قابلِ احترام شخصیت تھے۔ بلکہ یہ کہنا بھی بے جا نہ ہوگا کہ وہ پاکستان کے سب سے زیادہ عمر کے موٹر سائیکل سیاحوں میں شمار ہوتے تھے۔ وہ گزشتہ کم از کم پچاس برس سے موٹر سائیکلنگ کا یہ شوق جاری رکھے ہوئے تھے، جس کا اندازہ ان کی وہ پرانی تصاویر دیکھ کر بخوبی لگایا جا سکتا ہے جو وہ اکثر ہمارے ساتھ شیئر کیا کرتے تھے۔

آصف رضا صاحب سے ہماری پہلی ملاقات 2016ء میں ہوئی، جب ہم نے پاکستان میں موٹر سائیکلنگ سیاحت کا آغاز کیا۔ وہ نہایت خوش مزاج، ملنسار، بااخلاق اور حسنِ کردار کے مالک انسان تھے۔ ان کی صحبت میں ہمیں ہمیشہ کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے کو ملتا رہا۔ اکثر وہ راولپنڈی سے خصوصی طور پر ہم سے ملنے میرپور آیا کرتے تھے، اور جب بھی ہمارا راولپنڈی جانا ہوتا، ان سے ملاقات ضرور ہوتی۔ ان کی محفل میں ہمیشہ لطف آتا، خوشگوار وقت گزرتا اور ساتھ ہی ان کے تجربات سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا۔ پاکستان میں موٹر سائیکلنگ سے متعلق کوئی بھی تقریب، سرگرمی یا پروگرام ہو، آصف رضا صاحب اپنی شرکت ضرور یقینی بناتے تھے۔ موٹر سائیکلنگ سیاحت کے لیے ان کا جذبہ، شوق اور محبت واقعی قابلِ ذکر تھا۔
آج وہ ہمیں چھوڑ کر اگلی دنیا کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کی وفات کا دکھ ہم سب کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے۔ ان کی خوبصورت یادیں، ان کی محبت، خلوص اور ان کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ آصف رضا صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے تمام لواحقین، اہلِ خانہ، دوست احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔
Asif Raza - Personal
Asif Raza

Address

Mirpur
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmirians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmirians:

Shortcuts

Share

Nearby photography services