Kaleem Vlogs

Call Directions Contact the business

Kaleem Vlogs جو حق کا راہی ہے وہ اکیلا ہی کارواں ہے

30/10/2026
30/10/2026

خواجہ انعام صاحب آپ کی غیرت و بہادری کو سلام❤️

29/10/2026

4 مہینے سے ذیادہ ہوگئے
ہر روز سب دعا کیا کریں۔
یااللٰ٘لہ پاک مدد فرماؤ🤲🏻

26/10/2026

ظالموں کی طرف سے آج پھر راولکوٹ فائرنگ جاری ہے۔اپنے بھائیوں کے لیے سب دعا کریں🤲🏻🤲🏻💔

22/10/2026

جدوجہد لمبی ہو یا چھوٹی،کارواں کے ہر سپاہی کو منزل پر پہنچنے سے پہلے چین سے نہیں بیٹھنا چاہیے۔

20/10/2026

ایک بات کہوں گا۔جو اس 4مہنے میں ہمیشہ کہی ہے۔کوئی مانے یا نہ مانے۔برطانیہ میں بیٹھے غیرزمہ دار لوگوں نے تحریک کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔اللّٰلہ پاک ہماری مدد فرماۓ

ہر خوشی ہر موقع میرے کشمیر میں ہمارے بھائیوں کی مشکلات کی وجہ سے ادھورا سا لگتا ہے۔ہر محفل ہر تقریب میں جب بھی میرے وطن ...
18/10/2026

ہر خوشی ہر موقع میرے کشمیر میں ہمارے بھائیوں کی مشکلات کی وجہ سے ادھورا سا لگتا ہے۔ہر محفل ہر تقریب میں جب بھی میرے وطن کا نام آتا ہے۔تو ہر آنکھ ایک درد ظاہر کرتی ہے۔جو میرے ہم وطنوں کے لیے ہے۔حکمرانوں سے آج ایک بات کہتا ہوں۔اگر تمہارے اندر کوئی احساس کا کوئی 1 زرہ بھی ہے۔تو سوچو راولکوٹ میں بیٹھے لوگوں نے کیا جرم کیا ہے؟اگر تمہارے اندر بروز قیامت کا خوف ہے۔تو اس دن وہ مائیں تمہارا گریبان پکڑیں گی۔تم نے ہمارے بچے کیوں شہید کرواۓ ۔حکمرانو اگر تم یہ کہتے ہو۔ہمارے بس میں نہیں تو پھر تمہیں چاہیے یا تو اپنے حصے کا کردار ادا کرو یا عہدہ چھوڑ دو۔

میرے مولٰی میرے مالک میرے کشمیر کی خیر ہو🤲🏻

16/10/2026

ہمارے نہتے لوگ چار مہینے سے مشکل ترین حالات میں راولاکوٹ بیٹھے ہیں ۔اللّٰلہ پاک ہمارے لوگوں کو اپنے حفظ امان میں رکھے۔

Address

Mirpur

Telephone

+923184205901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaleem Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaleem Vlogs:

Shortcuts

Share