Amir khan

Amir khan islampur toor kamar

15/05/2026

PTI Worker Uc Islampur Amir Khan Akhtar Khan Muhammad Tahir Umar Rakhan Islampur Swat پی ٹی آئی اسلامپور Muhammad Bacha Zakir Ullah Rahimkhan Rahimkhan Saleem Rehman Amjad Ali

15/05/2026

ماشاءاللہ تور کمر میں پاکستان تحریک انصاف کا شاندار پاور شو ہو گیا
لوگوں کا جذبہ، محبت اور بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت دیتی ہے کہ آج بھی لوگ عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

سب دوستوں اور تمام لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے اپنے جذبے اور بھرپور شرکت سے اس جلسے کو کامیاب بنایا۔
پاکستان تحریکِ انصاف زندہ باد ✌️

PTI Worker Uc Islampur Akhtar Khan Muhammad Tahir Umar Rakhan پی ٹی آئی اسلامپور Rahimkhan Rahimkhan Islampur Swat Zakir Ullah Munir Khan Viral videos Muhammad Bacha Muhammad Tahir Islampur Saleem Rehman Wajid Ali Pti M Ishaq Pti Amir Khan Amjad Ali @

چلو چلو تور کمر چلو  انشاءاللہ کل ایک عظیم الشان جلسہ ہوگا تور کمر میں مجھے امید ہے کہ اپ سب لوگ اس جلسے میں شرکت کریں گ...
14/05/2026

چلو چلو تور کمر چلو انشاءاللہ کل ایک عظیم الشان جلسہ ہوگا تور کمر میں مجھے امید ہے کہ اپ سب لوگ اس جلسے میں شرکت کریں گے🌹🌹 💪💪💪
PTI Worker Uc Islampur Akhtar Khan Muhammad Tahir Zakir Ullah Rahimkhan Rahimkhan Umar Rakhan پی ٹی آئی اسلامپور Muhammad Bacha Muhammad Tahir Islampur Munir Khan Wajid Ali Pti Saleem Rehman Viral videos Islampur Swat Amir Khan

السلام علیکم میرے پیارے دوستو تاریخ یاد رکھے 15may 26🌹ہم اپنے ایم پی اے ڈیڈک چیئرمین معزز مہمانوں کی گرامی جناب اختر خان...
13/05/2026

السلام علیکم میرے پیارے دوستو تاریخ یاد رکھے 15may 26🌹

ہم اپنے ایم پی اے ڈیڈک چیئرمین معزز مہمانوں کی گرامی جناب اختر خان صاحب اور جناب سلیم الرحمن صاحب کو کاڑ باکار تور کمر آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🌹

انشاءاللہ جمعہ کے دن صبح 11 بجے تور کمر میں ایک عظیم الشان اور تاریخی گرینڈ جلسہ منعقد ہوگا، جس کی قیادت جناب چیئرمین طاہر خان صاحب اور جناب ممبر رحیم خان صاحب کریں گے۔ ✨

مجھے پوری امید ہے کہ یہ پروگرام محبت، اتحاد اور ترقی کا خوبصورت پیغام ثابت ہوگا، جہاں تور کمر منزاے، کاڑ باکار سلیم خان، اسلام پور اور گردونواح کے تمام عوام بھرپور شرکت کرکے اپنی یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے۔ 🤝

اسی پروگرام میں انشاءاللہ اپنے حلقے کے تمام اہم مسائل معزز ڈیڈک چیئرمین جناب اختر خان اور سلیم الرحمن صاحب کے سامنے بہترین انداز میں پیش کیے جائیں گے، تاکہ عوامی مسائل پر سنجیدگی سے توجہ دیتے ہوئے جلد از جلد ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوسکے

ہمیں یقین ہے کہ چیئرمین طاہر خان صاحب اور ممبر رحیم خان صاحب اپنی بہترین قیادت، محنت اور عوامی جذبے کے ذریعے علاقے کی آواز اعلیٰ قیادت تک پہنچائیں گے اور ترقی کے نئے دروازے کھولیں گے۔ 🌸

آپ سب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور عزیزوں کو بھی جلسے میں شرکت کی دعوت دیں تاکہ یہ پروگرام کامیابی اور اتحاد کی نئی مثال بن سکے❤️

آپ سب کی محبت اور تعاون کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ pti zindabad 🌹
Akhtar Khan Muhammad Tahir Rahimkhan Rahimkhan پی ٹی آئی اسلامپور Umar Rakhan Muhammad Bacha Islampur Swat PTI Worker Uc Islampur Viral videos Amir Khan Muhammad Tahir Islampur Saleem Rehman

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَبے شک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیںآج صبح میرے...
11/05/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بے شک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

آج صبح میرے دادا، یعنی میری ماں کے والد صاحب، کا انتقال ہو گیا ہے
یا اللہ ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے
یا رب! ان کی ہر نیکی قبول فرمائے، ان کی تمام لغزشیں معاف فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
یا اللہ میری ماں اور میرے دادا کے تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور سب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین

11/05/2026
08/05/2026

Nan 8 tarikh da ka daltta pory pa yau kotta bande kasan nast de ya ho da Anp jalsa da?

07/05/2026

انتہائی افسوسناک خبر 💔

آج اسلام پور زیم میں کاڑ سے تعلق رکھنے والے ایک غریب محنت کش مومن کی گاڑی انجن گرم ہونے کی وجہ سے آگ لگنے سے مکمل جل کر راکھ بن گئی۔

دل کو مزید دکھ اس بات کا ہے کہ ابھی تک 1122 بھی آگ بجھانے کے لیے نہیں پہنچی۔
ایک بے بس انسان اپنی جلتی ہوئی محنت کو صرف کھڑا دیکھتا رہا، مگر مدد نہ مل سکی۔ 💔

الحمدللہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اللہ تعالیٰ مومن بھائی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اُن کے نقصان کا بہتر بدل عطا کرے۔ آمین

PTI Worker Uc Islampur Muhammad Tahir Akhtar Khan Umar Rakhan Rahimkhan Rahimkhan Zakir Ullah Munir Khan Muhammad Bacha پی ٹی آئی اسلامپور Amir Khan

06/05/2026

واہ جی واہ باکار والو! آپ لوگوں کے جذبات اور وفاداری دیکھ کر دل خوشی سے بھر گیا۔ آپ پہلے بھی پی ٹی آئی کے ساتھ تھے، آج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں اور یہ بات پورے یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ آپ آئندہ بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہی رہیں گے۔ آپ کا اپنے مؤقف پر اس طرح مضبوطی سے کھڑا رہنا واقعی قابلِ فخر ہے۔ یہی جذبہ آپ کی پہچان ہے، زندہ باد 😁🤭🤭
Amir Khan PTI Worker Uc Islampur Muhammad Tahir Zakir Ullah Munir Khan Rahimkhan Rahimkhan Islampur Swat Viral videos

05/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی فائرنگ کے واقعے میں شہادت پر دل رنجیدہ اور غمگین ہے۔
ہم اس بزدلانہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ رب العزت ان کے لاکھوں شاگردوں، اہلِ خانہ ، اہل علاقہ اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

26/11/2025

😳😳😳🫥

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amir khan:

Share

Category