25/02/2024
*بخدمت جناب چیف جسٹس ~صاحب آف پاکستان سپریم کورٹ*
~
*جناب عالی،*
*گذارش ہے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأئز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کیجاۓ شکریہ*
*1. بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟*
*2. کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟*
*3. کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟*
*4 . کون سیے فیول کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟*
*5. بجلی کے یونٹس کی قیمت (جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟*
*6. ٹی وی کی کونسی فیس، "جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں..*
*7. جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟*
*8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟*
*9. جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟*
*10. کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.*
*11. ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟*
*12. میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟*
*13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟*
*منجانب؛ صارفینِ بجلی، آل پاکستان*
*نوٹ: سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور* *تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے*.