Aj Ki Achi Baat

Aj Ki Achi Baat This channel is for Motivational & Inspiring videos based on Aj ki acchi baat.

11/05/2026

”اخلاق کے اعلیٰ پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ جو شخص تمہارے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو، تم اُسے اُس کے اچھے گمان پر شرمندہ نہ ہونے دو“

🍁🧡

04/12/2025

”انسان کی خواہشات کا پیالہ اسلئے نہیں بھرتا کیونکہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں“

09/11/2025

”دولت سے آدمی کو جو عزت ملتی ہے وہ اس کی نہیں، بلکہ اس کی دولت کی عزت ہوتی ہے“

19/09/2025

اپنے آپ کو بجھنے مت دیں، ہو سکتا ہے آپ کسی کے لیے چراغ ہوں، اور آپ کو علم ہی نا ہو..🦋🤍

13/08/2025

آج کی جدوجہد، کل کی کامیابی کا بیج ہے — اسے ایمان سے سینچو اور صبر سے پروان چڑھاؤ۔

26/06/2025

*مسلمان ♥️🌸 🥰*

🌹 *مسلمان کا کوئی فرقہ نہیں اس کا ایمان اللہ تعالیٰ کی📖* *کتاب اور نبی آخر الزمان کی سنت ہے*
*یہ وہ ایمان کی رسی ہے جس پر جتنی گرفت زیادہ مظبوط ھو گی مسلمان کا ایمان💖 اتنا ھی مضبوط ھو گا*
*اللہ پاک ہمارا ایمان✨ مضبوط رکھے*
*آمین ثم آمین*🤲

*Aamen*🤲👍🏻❤️💯

03/04/2025

✨🥀💫🌹👑

"جو چیز تمہارے نصیب میں ہے، وہ تمہیں ضرور ملے گی، بس صبر اور یقین رکھو۔"

🌿 اللہ کی رحمت پر بھروسہ کرو، وہ ہمیشہ بہترین وقت پر بہترین عطا کرتا ہے۔

🥀 اللہ سب کے نصیب اچھے کرے۔ آمین 🤲

Ajkiachibaat

25/03/2025

ناپ تول کر الفاظ ادا کیجیئے کبھی یہ نہ کہیں کہ:
میں کامیاب نہیں ہوں گا/گی.
میری زندگی فضول ہے.
میں کچھ نہیں کر سکتا/سکتی.
یاد رکھیں......
آپکا دماغ " مزاق " برداشت نہیں کرتا.......
جو کچھ آپ کہتے یا سوچتے ہیں آپکا دماغ اسی بیان پر اپنی کاروائی شروع کر دیتا ہے💯

18/03/2025

"مستقبل کی راہیں تیری محنت سے روشن ہوں گی،
خود پر یقین رکھ، کامیابیاں تیرے قدم چومیں گی۔
ہر مشکل میں ہے کامیابی کا راز چھپا،
صرف ہمت نہ ہار، تقدیر تجھے بلند کرے گی۔"
✨💫🥰

17/03/2025

خوبصورتی کوئی ظاہری نقش و نگار نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے جو محبت کی آنکھوں سے جنم لیتی ہے۔ جب دل خالص ہو اور نظر میں اخلاص ہو، تو عام سی چیزیں بھی غیر معمولی لگنے لگتی ہیں۔ یہ حسن وہی دیکھ سکتا ہے جس کی روح میں محبت کی روشنی ہو کیونکہ حقیقت میں خوبصورتی ظاہری نہیں، بلکہ وہ احساس ہے جو دل کو چُھو جائے اور رُوح کو پُرسکون کر دے۔

Address

Lahore

Telephone

+923037500826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aj Ki Achi Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share