دل سے دل تک

دل سے دل تک دل کی باتیں، لفظوں کے ساتھ... 🥀
یہاں ہر شعر کسی نہ کسی کی کہانی ہے۔
✨ Daily Urdu Poetry & Deep Feelings
پسند آئے تو Follow ضرور کیجیے، محبت باقی رہے گی۔ 🖤

*ایک ہی شخص کی تو بات ہے یا رب!!*🤌🥺*پوری کائنات کس نے مانگی ہے !!*🌍😞*_❉্᭄͜͡♥️🦋❉্᭄͜͡*
26/06/2026

*ایک ہی شخص کی تو بات ہے یا رب!!*🤌🥺
*پوری کائنات کس نے مانگی ہے !!*🌍😞
*_❉্᭄͜͡♥️🦋❉্᭄͜͡*

26/06/2026

*🤌🏻🌹محبت کے بارے میں اپکی کیا رائے ہے ۔۔ محبت کیسا احساس ہے؟؟🫠💖💝*

26/06/2026

*اور پـــھر یــوں ہـــوا کہ.............*
*ہـــم نـــے اســـے بـــھی جـــانے دیــا جـــس کــے جـــانے ســـے جـــان جـــاتی تھـــی....💔💔*
*_❉্᭄͜͡♥️🦋❉্᭄͜͡*

26/06/2026

یـا رب تیرے *"کُـن"* کا انتـظـار ہـے لـوگ مُجھـے بـد نـصـیـب سمـجھ رہـے ہیـں مگـر میں جـانتی ہوں کـہ جب تیری رحـمـت آئـے گـی تـو میری زنـدگی بھـی بـدل جـائـے گـی 🥹

ہم نے پوچھا کہ کسی اور کے ہونے لگے ہو؟ 🥹تو مسکرا کر بولے: "آپ کے تھے کب؟" 💔
20/06/2026

ہم نے پوچھا کہ کسی اور کے ہونے لگے ہو؟ 🥹
تو مسکرا کر بولے: "آپ کے تھے کب؟" 💔

20/06/2026

*لکھتا ہوں جس کے لیے اُسے خبر تک نہیں*❣️
*پڑھتے ہیں وہ لوگ جو مجھے جانتے تک نہیں*🫠

ماں باپ دنیا کی وہ نعمت ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں۔ملنے کو تو ہزاروں لوگ مل جاتے ہیں، مگر ہماری ہزاروں غلطیوں کو معاف...
19/06/2026

ماں باپ دنیا کی وہ نعمت ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں۔
ملنے کو تو ہزاروں لوگ مل جاتے ہیں، مگر ہماری ہزاروں غلطیوں کو معاف کرنے والے ماں باپ دوبارہ نہیں ملتے۔ 🥹
اگر آپ کے والدین حیات ہیں تو آج ہی ان کی قدر کریں، ان کے ساتھ وقت گزاریں اور ان کے لیے دعا کریں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ سب کے ماں باپ کو صحت، تندرستی، ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے، اور جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
🌹 اگر آپ بھی اپنے والدین سے محبت کرتے ہیں تو کمنٹ میں "آمین" ضرور لکھیں اور یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

19/06/2026

*ملنے کو تو ہزاروں لوگ مل جاتے ہیں مگر ہزاروں غلطیوں کو معاف کرنے والے ماں باپ دوبارہ نہیں ملتے……*
*اللہ تعالی سب کے ماں باپ کو صحت تندرستی ایمان والی لمبی زندگی دے اور جن کے والدین وفات پا گئے ہیں ان کو جنت فردوس اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏻*

*کوئی تمہارے باغ کے پھول بھی لے جائے تو بھی جو بہار خدا نے تمہارے مقدر میں لکھی ہے اس کو کوئی نہیں روک سکتا
19/06/2026

*کوئی تمہارے باغ کے پھول بھی لے جائے تو بھی جو بہار خدا نے تمہارے مقدر میں لکھی ہے اس کو کوئی نہیں روک سکتا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دل سے دل تک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دل سے دل تک:

Shortcuts

Share