02/07/2026
ماما: مسر چاول بنا دو ، ہم ٹیوشن پڑھ کر آجائیں پھر کھاتے ہیں ۔۔۔۔ یہ کاہنہ لاہور کی وہ بدنصیب ماں ہے جسکے 3 بچے ٹیوشن سنٹر کی چھت کے نیچے دب کر جان بحق ہو گئے ۔۔۔۔ اللہ کریم سے دعا ہے جیسے اس ماں کی گود اجڑی ویسے کوئی نہ اجڑے ، اللہ کریم اس ماں کو صبر جمیل عطا فرمائے بلاشبہ یہ بہت بڑا صدمہ ہے ۔۔
islamabadbeautyofpakistan