04/10/2026
اختیار کی نچلی سطح پر منتقلی کے لئے بااختیار اور مضبوط لوکل گورنمنٹ نظام اور نئے صوبوں کی تشکیل وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ہم کوہ سلیمان کے عوام ایسے اقدامات کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔
حکومت پاکستان کو چاہیے کہ کوہ سلیمان کی عوام کو بنیادی انسانی حقوق فراہم کرے۔ جس میں صاف پینے کے پانی کی دستیابی اولین ضرورت ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ سڑک، سکول اور ہسپتال کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔
Barrister Imam Qaisrani