Hareem Fatima

Hareem Fatima Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hareem Fatima, Camera/Photo, Lahore.

15/11/2023

اب تیری کال کی امید تو نہیں ہے مگر!
جانے کیا سوچ کہ نمبر نہیں بدلہ میں نے
_*♣੍᭄͜͡✰🖤੍᭄͜͡*_

10/11/2023

135K likes, 609 comments. “جمے کے دن 5 منٹ کا وقت نیکل کر یا دعا 7 بار پڑھے”

09/11/2023
16/02/2023

‏سب سے ذلیل ترین انسان وہ ھے جسے حق اور سچ کا پتہ ھو اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رھے ۔
(حضرت علیؓ)

01/02/2023

اے اللہ آپ مجھے خوب شکر کرنے والا🤲🏻
کثرت سے ذکر کرنے والا🤲🏻
نصیحت ماننے والا🤲🏻
اور حکم یاد رکھنے والا بنا دیجئے🤲🏻
آمین 🤲🏻

تو جیت کر بھی روپڑے گا ہم تجھ سے ایسا ہاریں گے
23/06/2022

تو جیت کر بھی روپڑے گا
ہم تجھ سے ایسا ہاریں گے

21/06/2022

‏ہمیں اہمییت تک نہ دی گئی
اور ہم جان دے رہے تھے🥀🖤

15/06/2022

حالات بڑے بڑے بےصبروں کو صبر کرنا سکھا دیتے ہیــــــــں ...
ایسے لوگ جو سادہ پانی پینا گوارہ نہیـــــــــں کرتے ... حالات اٌنہیـــــــــں صبر کے گھونٹ پینے پر مجبور کر دیتے ہیــــــــں ...
اسی کا نام زندگی ہے .......🙂🙃

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hareem Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category